-
کابل میں پھر دھماکہ، متعدد زخمی
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۹افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں سڑک حادثہ، 11 طالبان ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳طالبان نے ایک سڑک حادثے میں اپنے 11 افراد کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
افغانستان کی شیعہ علماء کونسل اور ایران نے کی ہرات دھماکے کی مذمت
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کی شیعہ علماء کونسل نے علیحدہ علیحدہ بیانات میں افغانستان میں ہونے والے حالیہ دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان دھماکوں کا مقصد افغانستان کے عوام کے مابین تفرقہ پیدا کرنا ہے۔
-
کابل میں زر مبادلہ کے بازار میں دھماکہ، کئی افراد زخمی
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اتوار کو دھماکہ ہوا جس میں کئی افراد زخمی ہوئے۔
-
افغانستان میں ایک جامع حکومت کی ضرورت ہے : صدر جمہوریہ رئیسی
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱ایران کے صدر نے کہا ہے کہ 40 لاکھ سے زائد افغانستان کے مہاجرین اسلامی جمہوریہ ایران کے مہمان ہیں۔
-
بیجنگ میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کا اجلاس، قریشی روانہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں آج صبح تین روزہ دورے پر چین روانہ ہوئے۔
-
افغانستان میں بی بی سی, ڈی ڈبلیو اور وی او اے کی نشریات بند، افغان کلچر کے خلاف
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن نے غیرملکی میڈیا کی نشریات بند ہونے کی مذمت کی ہے۔
-
افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول بند ہونے کے سخت نتائج کا طالبان کو انتباہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کی نمائندہ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اس ملک میں لڑکیوں کے اسکول بند ہونے کے سخت نتائج کا انتباہ دیا ہے۔
-
چینی وزیرخارجہ کا دورہ ہندوستان، ایس جے شنکر سے ملاقات
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱چین کے وزیرخارجہ افغانستان اور پاکستان کا دورہ کرنے کے بعد اپنے ہندوستانی ہم منصب اور اس ملک کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات کےلئے نئی دہلی پہنچے ہیں۔
-
افغان طالبان کا وفد سوئیزرلینڈ پہنچ گیا
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۱سوئیزلینڈ کے حکام اور غیرسرکاری اداروں سے گفتکوکے لئے طالبان کا ایک وفد جنیوا پہنچ گیا ہے۔