SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی دہشتگرد

  • امریکہ نے ہمارے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کی: عراقی صدر

    امریکہ نے ہمارے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کی: عراقی صدر

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸

    عراق کے صدر برہم صالح نے شام سے ملنے والی عراقی سرحد پر اپنے ملک کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی پر کئے جانے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے عراق کے قومی اقتدار اعلی کے منافی قرار دیا۔

  • انتقام کے خوف سے امریکی دہشتگردوں پر وحشت طاری ہوئی۔ ویڈیو

    انتقام کے خوف سے امریکی دہشتگردوں پر وحشت طاری ہوئی۔ ویڈیو

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷

    گزشتہ روز عراق و شام کی سرحد پر واقع عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ایک مرکز پر امریکی دہشتگردوں نے فضائی بمباری کی جس کے بعد عراقی فورسز نے اعلان کیا تھا کہ اس امریکی جارحیت کا ہم انتقام لیں گے۔ حشد الشعبی کے اس اعلان کے بعد امریکی دہشتگردوں پر وحشت طاری ہو گئی ہے اور انہوں نے اپنے فوجی مراکز کے اردگرد سکیورٹی کا حصار بڑھا دیا ہے۔

  • ایران: دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے

    ایران: دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۴

    ایران کے وزیر خارجہ کے خصوصی معاون اور ان کے ہمرا وفد نے شام کے صدر سے ہونے والی ملاقات کے دوران، باہمی اور علاقائی صورتحال پر گفتگو کی ۔

  • امریکہ شام میں اپنی فوجی طاقت بڑھانے کے درپے

    امریکہ شام میں اپنی فوجی طاقت بڑھانے کے درپے

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲

    امریکی فوجیوں کی عراق سے شام میں داخل ہونے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • امریکا کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا: رضاکار فورس

    امریکا کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا: رضاکار فورس

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸

    عراقی رضاکار فورس کا کہنا ہے کہ امریکی جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ ہے۔

  • قطر، امریکی ایئربیس میں امریکی فضائیہ کے کمانڈر کی مشتبہ موت

    قطر، امریکی ایئربیس میں امریکی فضائیہ کے کمانڈر کی مشتبہ موت

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱

    پینٹاگن نے قطر کے دوحہ شہر میں واقع العدید ایئربیس میں تعینات اپنے ایک فوجی کمانڈر کی مشتبہ موت کی خبر دی ہے۔

  • امریکی جارحیت کا انتقام لینے پر عراقی گروہوں کی تاکید

    امریکی جارحیت کا انتقام لینے پر عراقی گروہوں کی تاکید

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکہ سے انتقام لیا جائے گا: حشد الشعبی

    امریکہ سے انتقام لیا جائے گا: حشد الشعبی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵

    عراق کے کتائب سیدالشهداء نے حشد الشعبی کی چھاونی پر امریکی حملے پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ اس کے بعد امریکہ کے طیاروں کو نشانہ بنائیں گے۔

  • شام میں کاربم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی

    شام میں کاربم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷

    شام میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔

  • عراق، اربیل میں امریکی قونصل خانےکے  پاس ڈرون حملہ

    عراق، اربیل میں امریکی قونصل خانےکے پاس ڈرون حملہ

    Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱

    ذرائع ابلاغ نے عراق کے اربیل شہر میں امریکا کے نئے قونصل خانے کے نزدیک ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی دہشت گردی، بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ

    امریکی دہشت گردی، بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ

    ۳۰ minutes ago
  • پاکستان: خیبرپختونخوا کی پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افغانستان سے نہیں، گورنر خیبر پختونخوا

  • شہدائے شجرہ طیبہ کی یاد میں "نوگُلانِ فاطمی" سیمینار

  • سعودی شہر نجران یمنی فورسز کے میزائل حملے سے دہل گیا

  • تم جنگ بھی ہارے اور الیکشن بھی: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS