انتقام کے خوف سے امریکی دہشتگردوں پر وحشت طاری ہوئی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i388734-انتقام_کے_خوف_سے_امریکی_دہشتگردوں_پر_وحشت_طاری_ہوئی_ویڈیو
گزشتہ روز عراق و شام کی سرحد پر واقع عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ایک مرکز پر امریکی دہشتگردوں نے فضائی بمباری کی جس کے بعد عراقی فورسز نے اعلان کیا تھا کہ اس امریکی جارحیت کا ہم انتقام لیں گے۔ حشد الشعبی کے اس اعلان کے بعد امریکی دہشتگردوں پر وحشت طاری ہو گئی ہے اور انہوں نے اپنے فوجی مراکز کے اردگرد سکیورٹی کا حصار بڑھا دیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷ Asia/Tehran