-
ایران کے سربراہِ عدلیہ عراق پہونچے، عوام کا پرجوش استقبال
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے خون کا انتقام ضرور لیا جائے گا۔یہ بات ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے عراق کے دارالحکومت بغداد پہونچنے پر کہی۔
-
امریکی دہشتگردوں کی گاڑی کے پرخچے اڑ گئے ۔ ویڈیو
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲طالبان نے افغانستان کے میدان وردک علاقے میں امریکی دہشتگردوں کی ایک گاڑی کو ریموٹ کنٹرولڈ بارودی سرنگ کے ذریعے اڑا دیا۔
-
امریکا، جیل میں قیدیوں کی بغاوت+ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۰امریکی ریاست میسوری کے سینٹ لوئیس شہر کی ایک جیل میں قیدیوں نے بغاوت کر دی۔
-
عراق میں امریکی فوجی ٹرک پر حملے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری... ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱عراق میں ایک مزاحمتی گروہ نے اس ملک کے جنوب میں امریکی فوجیوں کے لئے فوجی ساز و سامان لے جا رہے ٹرک پر حملے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
ایران پر امریکی پابندیوں کا مقصد، دنیا کے سامنے آ گیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵امریکی حکومت کی ایک عہدیدار کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف امریکا کی سابق حکومت کی پابندیوں کا مقصد، اس ملک کے اقتصاد کو کمزور کرنا تھا تاکہ لوگ سڑکوں پر اتر کر حکومت کے خلاف مظاہرے کریں۔
-
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان نیا فوجی معاہدہ، واشنگٹن نے سعودی چھاونیوں کی توسیع کا ذمہ اٹھایا
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰امریکی دہشت گرد فورس سینٹکام نے سعودی عرب میں فوجی چھاونیوں میں توسیع کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ اس ملک کے مغربی علاقے میں واقع فوجی چھاونی کی توسیع کی جائے گی۔
-
عراق میں امریکہ کے دو فوجی کاروانوں پر حملہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱عراق میں امریکہ کے بارودی دہشت گردوں کے دو کاروانوں پر ایک بار پھر حملے ہوئے ہیں۔
-
تشدد اور ہتھکڑی، 9 سالہ امریکی بچی کا مقدر بن گیا+ ویڈیو
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰امریکی پولیس نے ایک بار پھر اپنے وحشی پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 سالہ بچی کو ہتھکڑی لگا کر گرفتار کر لیا۔
-
امریکا، عراق میں داعش کی حمایت کر رہا ہے: عراقی رکن پارلیمنٹ
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
عراق، امریکی فوجی کارواں پر پھر حملہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مرکز عراق میں امریکا کے ایک فوجی کانوائے پر حملہ ہوا ہے۔