-
جنرل قاسم کو شہید کر کے امریکہ اسٹریٹیجک غلطی کا مرتکب ہوا: ترجمان وزارت خارجہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ افغانستان کے تنازعے اور بحرانوں کا حل صرف اور صرف سیاسی طریقےسے ہی نکالا جاسکتا ہے۔ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ امریکہ نے ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کر کے ایک اسٹریٹیجک غلطی کی ہے۔
-
عراقی شہر استقامت کے جنریلوں کی تصاویر سے مزین
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابومہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر عراقی شہروں کو محاذ استقامت کے ان دونوں جنریلوں کی تصاویر سے مزین کر دیا گیا ہے۔
-
شام میں داعش کی جگہ امریکی دہشت گردوں نے لے لی
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷داعش کی شکست کے وقت سے ہی شام میں امریکا اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں کی کاروائیاں تیز ہو گئیں اور شمال مشرقی شام میں امریکا کے دہشت گرد فوجیوں نے داعش کے دہشت گردوں کی جگہ لے لی ہے۔
-
عراق میں امریکا کی ایک اور سازش کا انکشاف
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱امریکا نے ان عراقی گروہوں کو میدان سے دور کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جنہوں نے داعش کو شکست دی تھی۔
-
ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کا الحسکہ پر راکٹوں سے حملہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۲خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے کل رات شمال مشرقی شام کے صوبے الحسکہ کے ایک دیہی علاقے پر راکٹوں سے حملہ کیا۔
-
عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کے قافلوں پر حملے
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۱سحر نیوزرپورٹ
-
عراق سے امریکی فوجیوں کو نکالنا، مزاحمت کا مسلمہ حق ہے: شیخ الخزعلی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰عراقی رضاکار فورس عصائب اہل الحق کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ ہم امریکی فوجیوں کے انخلا کے مسئلے میں مزاحمت کے بر حق ہونے پر تاکید کرتے ہیں۔
-
عراق، ایک دن میں امریکا کے تین فوجی کانوائے پر حملے
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸عراق میں امریکا کے تین فوجی کاروانوں پر حملے ہوئے ہیں۔
-
حکومت عراق سے امریکی فوجیوں کو نکال باہر کرے: الفتح الائنس
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴عراق کی الفتح الائنس کے سربراہ نے کہا ہے کہ حکومت کو چاہئے کہ عراق سے امریکی فوجیوں کو نکال باہر کئے جانے کے پارلیمانی فیصلے پر عمل کرے۔
-
عراق سے دہشتگرد امریکی فوج کے انخلا پر تاکید
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۵سحر نیوزرپورٹ