-
بڑے شیطان پر ایران کی نظر+ تصاویر و ویڈیو
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کے ڈرون طیاروں نے امریکی طیارہ بردار جنگی بیڑے یو ایس ایس نیمٹز کے خلیج فارس میں داخل ہوتے وقت اس کو انٹرسپٹ کر لیا تھا اور اس کی تصاویر جاری کر دی تھیں۔
-
افغانستان سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا کا عندیہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۳امریکی وزارت جنگ کے ایک اعلی عہدیدار نے افغانستان سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا کا عندیہ دیا ہے۔
-
بغداد کے الخضراء علاقے پر مارٹر حملہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲عراقی دارالحکومت کے گرین زون میں مارٹر حملے ہوئے ہیں۔
-
مضبوط بنکروں اور محاذوں کو ایسے تباہ کرتے ہیں بم+ ویڈیو
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲چین نے ایک بار پھر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
عراق، امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۸خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے شمال میں امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
جب چینی بمبار طیاروں نے امریکی ائیر بیس کو تباہ کر دیا+ ویڈیو
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۴چین کی فضائیہ نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں ایٹمی حملوں کی توانائی رکھنے والے چین کے ایچ-6 بمبار طیاروں کو گوآم جزیرے میں واقع امریکی ائیربیس جیسے ایک جعلی ٹھکانے پر میزائل حملہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کی دسیوں گاڑیاں شام میں داخل
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۷شام میں دہشت گرد امریکی فوج کے غیرقانونی فوجی اڈوں میں تعینات ہونے کے لئے عراق سے امریکی دہشتگردوں کی ساٹھ گاڑیاں شام میں داخل ہوئی ہیں جن پر امریکی دہشتگرد سوار تھے-
-
ہفتہ دفاع مقدس کی تقریبات ، رہبر انقلاب اسلامی کاخطاب
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران پر عراقی جارحیت کے دوران اصل فریق صدام اور بعث پارٹی نہیں تھی بلکہ اصل فریق اور مد مقابل امریکہ جیسی طاقتیں تھیں جنھیں اسلامی انقلاب سے کاری ضرب لگی تھی ۔
-
عراق، امریکی دہشتگردوں پر 24 گھنٹے میں دوسرا حملہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱عراق کے مختلف علاقوں میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کو راکٹ حملوں اور بم دھماکوں سے نشانہ بنائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت میں ملوث تمام افراد کو نشانہ بنائیں گے: سپاہ کا اعلان
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہم شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے تمام قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔