-
ٹرمپ کا یوٹرن، شام میں فوج باقی رکھنے کا اعلان
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۶امریکی صدر ٹرمپ نے شام سے فوج واپس بلانے کے اپنے اعلان سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے کچھ فوجی شام میں باقی رکھیں گے۔
-
افغانستان میں امریکی فوج کی وحشیگری
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲امریکی فوجیوں نے افغانستان کے صوبہ کاپیسا میں رات کے وقت ایک کارروائی کر کے ایک دینی مدرسے کو آگ لگا دی اور کئی رہائشی مکانات کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ہے۔
-
عراق سے امریکی فوج کے انخلا کا بل، ستر سے زائد ارکان پارلیمنٹ نےدستخط کردیئے
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۵عراقی پارلیمنٹ کے ستر ارکان نے غیر ملکی قوتوں، خاص طور سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بل پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
رقہ میں مظاہرے، امریکی اور فرانسیسی فوج کے انخلا کا مطالبہ
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵شام کے صوبے رقہ کے عوام نے اس صوبے سے امریکی اور فرانسیسی فوج کے انخلا اور بیرونی مداخلت کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے بیان پر عراق کا شدید رد عمل
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۳عراق میں امریکی فوج باقی رکھنے کے تعلق سے صدر ٹرمپ کے بیان پر عراق کی حزب اللہ بریگیڈ نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
عراقی جوانوں نے امریکیوں کو گشت کرنے سے روکا! ۔ ویڈیو
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے صوبۂ نینوا میں امریکیوں کو گشت کرنے سے روک دیا! عراق کی دینی و سیاسی قیادت کی رہنمائی اور داعش اور غیر ملکی مداخلت کے خلاف جنگ نے عراقی عوام کو عزت و سربلندی سے نوازنے کے ساتھ ساتھ ان کے اندر اعتماد نفس بھی پیدا کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے ملک میں اب کسی قسم کی غیر ملکی مداخلت کو برداشت نہیں کرتے!
-
شام اور افغانستان میں امریکی فوجی مداخلت بے سود، ٹرمپ کا اعتراف
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸امریکی صدر ٹرمپ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ شام اور افغانستان میں امریکی فوجی مداخلت کے منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کی ہتھیاروں کے ساتھ واپسی
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۷شام سے فوجی انخلا کے بارے میں امریکی دعوے کے باوجود انسانی حقوق کے نگراں شامی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ جنگی ہتھیاروں کے درجنوں ٹرکوں اور گاڑیوں کے ساتھ سیکڑوں امریکی فوجی شام میں داخل ہوئے ہیں۔
-
شام پر امریکی اتحاد کی ایک اور جارحیت، 20 عام شہری جاں بحق
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶شام کے صوبےدیر الزور میں امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں بیس افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
امریکہ کو عراق ترک کرنا ہو گا، الحشدالشعبی
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۴عراق کی عوامی رضاکار فورس کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کو عراق سے واپس جانا ہو گا۔