-
پاکستان کے داخلی امور میں امریکہ کی کھلی مداخلت
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۹امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطینی عوام کے تعلق سے واشنگٹن کا دوہرا معیار
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۵امریکہ کی جنگ طلبی کی پالیسی سامنے آگئی۔
-
سابق امریکی وزیر خارجہ کو بھی نیتن یاہو پر بھروسہ نہيں
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کو عہدے سے سبکدوش ہو جانا چاہیے، ان پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔
-
بغداد میں دہشت گرد امریکی فوج کا ڈرون حملہ، حزب اللہ عراق کے ایک کمانڈرشہید
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰دہشت گرد امریکی فوج نے بغداد میں ڈرون سے حملہ کرکے کتائب حزب اللہ عراق کے ایک سینیئر کمانڈر کو شہید کردیا-
-
یمن پر ایک بار پھر امریکی اور برطانوی افواج کا حملہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۰امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر یمن کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عراقی سرزمین پر کسی حملے کے مخالف ہیں: السودانی
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۷عراقی وزیر اعظم نے اپنے ملک سے امریکی اتحاد کے فوجیوں کے باہر نکلنے کی ضرورت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کردستان بھی اس سلسلے میں ہونے والے مذاکرات کا حصہ ہے-
-
امریکی اور برطانوی بحری جہازوں پر یمنی فوج کا حملہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸یمنی فوج نے ایک بار پھر بحیرۂ احمر میں امریکی اور برطانوی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے-
-
عراق اور شام میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں پرامریکی حملوں کے خلاف اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج صبح عراق اور شام میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں کے خلاف امریکہ کے جارحانہ حملوں کے موضوع پر ایک ہنگامی اجلاس بلایا جس میں متعدد ملکوں نے امریکی جارحیت کی مذمت کی
-
یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی فوجی جارحیت کا سلسلہ جاری
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی فوجی جارحیت جاری ہے اور منگل کی صبح صوبہ صعدہ پر حملے ہوئے ہيں۔
-
تائیوان کو ہتھیاروں سے بھرنے کی امریکی کوشش
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷خبر رساں ذرائع نے تائیوان کو امریکی ساختہ "اسٹنگر" میزائل سسٹم کی فراہمی کی اطلاع دی ہے۔