فلسطینی مجاہدین کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ میں کم سے کم گیارہ صیہونی فوجی ہلاک ہو گئے-
غزہ کی شہری انتظامیہ کے اعداد و شمار کے مطابق غزہ میں صیہونی حکومت کی بمباری کے نتیجے میں تقریباً آٹھ ہزار افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔
میڈيا ذرائع نے عراق کے صوبے الانبار میں واقع امریکی چھاؤنی عین الاسد اور شام میں العمرآئل فیلڈ پرحملوں کی خبر دی ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایک بار پھر صیہونیوں کی مکمل حمایت کا مظاہرہ کیا ہے۔
ایران کی پارلمینٹ کےاسپیکر نے کہا ہے کہ کوئی بھی اقدام سات اکتوبر کے واقعے میں صیہونی حکومت کی عظیم شکست اور اس کی کھوئے ہوئے وقار کو بحال نہیں کر سکے گا۔
عراق کے ایک مشہور تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ امریکہ نے جنگ بندی کو ویٹو کرکے حماس کی جدوجہد کو بین الاقوامی جواز فراہم کر دیا ہے۔
ایران نے کہا ہے کہ عالمی فوجداری عدالت یہ ثابت کرے کہ وہ آزاد اورغیر جانبدار ہے اور بڑی طاقتوں کی غنڈہ گردی اور ان کے دباؤ میں نہیں آئے گا۔
وائٹ ہاؤس کے ملازمین نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کی حمایت سے دستبردار ہو جائے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کے ارد گرد کے علاقوں پر میزائلوں سے حملہ کیا گيا ہے۔
علاقے میں امریکہ کی بڑھتی مداخلت کی وجہ سے یمن نے امریکہ کو کھلی وارننگ دے دی ہے۔