دہشت گرد امریکہ شام کے تیل اور گندم کی چوری کر رہا ہے۔
شام میں امریکی دہشت گردوں کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے ایک بار پھر حملہ ہوا ہے ۔
امریکی کانگریس کے پولیس چیف نے خبردار کیا ہے کہ کانگریس پر ایک اور حملے کا خطرہ ہے۔
یوکرین نے روس کے خلاف امریکہ کے دیئے ہوئے ہیمارس میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملے کئے ہیں۔
بین الاقوامی سامراج مخالف رابطہ کمیٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی رکن نے کہا ہے کہ اگر قاسم سلیمانی آج ہمارے درمیان ہوتے تو میں عالمی سامراج کے خلاف ان کی جدوجہد پر ان کا شکریہ ادا کرتی۔
ایران کے نشریاتی ادارے کے سربراہ نے قومی نشریاتی اداروں پرعائد کی جانے والی پابندیوں کو ڈکٹیٹر شپ کی کھلی مثال قرار دیا ہے۔
شام میں امریکی دہشت گرد فوج کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے ایک بار پھر حملہ ہوا ہے ۔
عراق میں امریکہ کا ایک جاسوس ڈرون تباہ ہوا ہے۔
شام کے شہر دیرالزور کے عوام نے دہشت گرد گروہ قسد اور امریکہ کے خلاف مظاہرے کیے۔