-
امریکہ دہشت گردوں کی حمایت بند کردے، ایران کا مطالبہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے ایک امریکی جریدے میں شائع ہونے والے مضمون کے جواب میں کہا ہے کہ اگر امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنجیدہ ہے تو پھر کوملہ جیسے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرنا چھوڑ دے۔
-
شام میں دھماکہ، 18 فوجی جاں بحق
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲دمشق میں ہوئے ایک بس دھماکے میں 18فوجی جاں بحق ہو گئے ہیں، بم بس کے اندر فٹ کیا گیا تھا اور شامی فوج نے اسے دہشت گردی کی کاروائی قراردیا ہے۔
-
ایران کے فسادیوں کے ٹرمپ بھی حامی نکلے
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں فسادیوں اور بلوائی عناصر کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں اور مستقبل میں بھی رہیں گے۔
-
امریکی ڈرون کی کارروائی کیلئے پاکستان کی فضائی حدود کو استعمال کرنے کا انکشاف
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۳امریکی ڈرون کی جانب سے کارروائی کیلئے پاکستان کی فضائی حدود کو استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
امریکی حکام کو خواب میں بھی پابندیاں نظر آتی ہیں
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۶ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکی اور شامی فوجیوں کے مابین جھڑپیں
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۹شمال مشرقی شام کے الحسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی اور شامی فوجیوں کے مابین جھڑپوں کی خبریں ہیں۔
-
یمن، جنگ بندی کی مدت میں توسیع کی کوششیں تیز
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۷یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے عمان اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان گفتگو ہوئی ہے۔
-
امریکا، خاتون پر حملہ+ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۱انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کے نام نہاد علمبردار امریکا میں ایک بار پھر خاتون کو نشانہ بنایا گیا۔
-
شامی فوجیوں نے دہشتگرد امریکی فوجیوں کا راستہ روک دیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲شامی فوج نے ملک کے شمال مشرقی صوبے حسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کا راستہ روک کر انہیں واپس جانے پر مجبور کردیا۔
-
حزب اللہ لبنان کا بیان، امریکا سب سے بڑا مجرم ہے
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ امریکا نے لبنانی عوام کے خلاف بہت بڑے جرم کا ارتکاب کیا ہے۔