-
پاکستانی آرمی چیف اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان اہم گفتگو
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر دفاع جنرل لائیڈ جیمز آسٹن کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ ہوا ہے۔
-
ایران کی طرف سے پکڑے جانے والی کشتیوں سے کیمروں کے غائب ہونے کا امریکی دعویٰ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱پنٹاگون کے ترجمان نے ایران کی طرف سے پکڑے جانے والے بحری ڈرون سے کیمروں کے غائب ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
امریکی فوج کے میزبان ممالک کو ایران کا تحریری انتباہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے دہشت گرد امریکی فوج، صیہونی ناجائز ریاست اور ان ممالک کی میزبانی کرنے والے ممالک کو قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے حوالے سے سخت انتباہ دیا ہے۔
-
شام اور عراق میں امریکا کی مشکوک سرگرمیاں
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸امریکی فوج نے عراق میں اپنی چھاونی کے لئے نیا فوجی سازوسامان بھیجا ہے۔
-
امریکی فوجیوں کی پھر چوری پکڑی گئی
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴امریکی فوج نے شام کے 31 آئل ٹینکرز کی لوٹ پاٹ کی ہے۔
-
دشمن کی جاسوسی سے سمندری سیکیورٹی کو خطرہ لاحق ہے: ایرانی کمانڈر
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ دشمن مغربی ایشیا میں اپنی فوجی موجودگی میں کمی کے بدلے اپنی چھوٹی جاسوس یونٹوں کے ذریعے سمندری سیکیورٹی کو خطرے سے دوچار کر رہا ہے۔
-
شام؛ امریکہ کا فوجی اڈہ دھماکوں سے گونج اٹھا
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰شام میں واقع امریکہ کے غیر قانونی فوجی اڈے میں کئی دھماکے ہوئے۔
-
شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا ہے امریکہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۲جدید ترین ہتھیاروں سے لیس دہشتگرد امریکی فوجی شامی تیل لوٹنے میں مصروف ہیں۔
-
امریکی اخبار کا انکشاف، تہران کے خلاف پھر جمع ہو رہے ہیں دشمن
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۹ایران کے خلاف ڈرون نیٹ ورک بنانے کے لیے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جدوجہد جاری رہنے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
روس نے امریکا کو دکھایا آئینہ، شکست کا اعتراف کرے واشنگٹن
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹روس کا کہنا ہے کہ امریکا، افغان جنگ میں شکست تسلیم کرے۔