• بغداد میں امریکی سفارتخانہ یا فوجی اڈہ؟

    بغداد میں امریکی سفارتخانہ یا فوجی اڈہ؟

    Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷

    عراق کی استقامتی تحریک النجبا نے کہا ہے کہ بغداد میں سفارتخانہ نہیں بلکہ امریکی چھاؤنی ہے۔

  • عظیم جرنیل کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر گیا

    عظیم جرنیل کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر گیا

    Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵

    عراقی شہریوں نے سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے عظیم جرنیل کے ہیش ٹیگ کی مہم شروع کر دی ہے۔

  • افغانستان میں غیرملکی فوجیوں کی طویل مدت موجودگی جاری

    افغانستان میں غیرملکی فوجیوں کی طویل مدت موجودگی جاری

    Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴

    امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مارک میلی نے افغانستان کے صدر سے ملاقات میں اس ملک میں بیرونی فوجیوں کی موجودگی برقرار رکھنے پر زور دیا ہے۔

  • مغربی ممالک شام کے خلاف دہشتگردی و بد امنی کے حامی رہے ہیں: بشار جعفری

    مغربی ممالک شام کے خلاف دہشتگردی و بد امنی کے حامی رہے ہیں: بشار جعفری

    Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۶

    شام کے نائب وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل کے ہنگامی آنلائن اجلاس سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ مغربی ملکوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ذریعے اپنی حکمت عملی کو بروئے کار لاتے ہوئے المیہ رقم کیا ہے۔

  • شمعِ سلیمانی کے دو عراقی پروانوں کی آخری ویڈیو

    شمعِ سلیمانی کے دو عراقی پروانوں کی آخری ویڈیو

    Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶

    رواں برس کے آغاز میں تین جنوری کو ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی پڑوسی ملک عراق کی سرکاری دعوت پر بغداد پہونچے تھے جن کے استقبال کے لئے رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور دیگر اہلکار ایئرپورٹ آئے تھے۔ اس ویڈیو میں استقبال کے لئے ایئرپورٹ کے اندر داخل ہونے والے حشد الشعبی کے دو اہلکاروں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ کچھ ہی دیر بعد یہ دونوں عراقی نوجوان جنرل قاسم سلیمانی اور اپنے کمانڈر ابو مہدی المہندس کے ہمراہ دہشتگرد امریکہ کے ہاتھوں شہید کر دئے گئے۔

  • امریکی دہشتگرد شام میں تیل کی لوٹ مار میں مصروف

    امریکی دہشتگرد شام میں تیل کی لوٹ مار میں مصروف

    Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۹

    امریکہ کے دہشتگرد شام کا تیل چوری کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید ‎ساٹھ ٹینکر تیل اس ملک سے باہر نکال لے گئے۔

  • علاقائی ممالک وسیع البنیاد امن کے لئے الائنس قائم کریں: ایرانی وزیر

    علاقائی ممالک وسیع البنیاد امن کے لئے الائنس قائم کریں: ایرانی وزیر

    Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے مغربی ایشیا میں بیرونی مداخلت اور سرزمین فلسطین پر صیہونی حکومت کے ناجائز قبضے کو بدامنی اور بحران کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔

  • غیر قانونی پابندیاں لگانا دہشتگردی ہے، عوام غیر ملکی غاصبوں اور قابضوں کے خلاف احتجاج کریں: یمنی حکام

    غیر قانونی پابندیاں لگانا دہشتگردی ہے، عوام غیر ملکی غاصبوں اور قابضوں کے خلاف احتجاج کریں: یمنی حکام

    Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین نے تاکید کی ہے کہ یمنی حکام کے خلاف امریکہ کی خودسرانہ عائد کردہ پابندیاں غیر قانونی، یمن کے خلاف جارحیت اور قابل مذمت ہیں۔

  • امریکیوں سے افغان عوام کی محبت!

    امریکیوں سے افغان عوام کی محبت!

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں افغان عوام کو امریکی فوجیوں (دہشتگردوں) کی خاطر کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ امریکہ نے دوہزار ایک میں دہشتگردی سے مقابلے اور قیام امن کے بہانے افغانستان پر چڑھائی کی تھی مگر انیس سال کا عصہ گزر جانے کے بعد آج نہ صرف یہ کہ دہشتگردی اور بد امنی میں کمی نہیں ہوئی بلکہ ان میں بے حد اضافہ ہوا ہے اور اسکے ساتھ ساتھ منشیات کی پیداوار بھی اس حد تک بڑھ گئی ہے جسکی مثال امریکیوں کے آنے قبل افغانستان میں کبھی نہیں دیکھی گئی تھی۔

  • یمن میں جاری سعودی جرائم کا ذمہ دار امریکہ ہے: علی الحوثی

    یمن میں جاری سعودی جرائم کا ذمہ دار امریکہ ہے: علی الحوثی

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۸

    یمن کی اعلیٰ انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے سعودی عرب کے ہاتھوں یمن میں انجام پا رہے جرائم کا اصل ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے۔