-
عراق، امریکی دہشت گردوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۵عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
ٹرمپ انتخابات میں جیتنے کے لئے سفیدفام دہشتگردی کا سہارا لے رہے ہیں: امریکی پادری
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱نیویارک کے باشندوں نے امریکہ میں سیاہ فاموں کے حقوق کی پامالی اور پولیس کے تشدد آمیز رویئے کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
عراق میں امریکی دہشتگرد پھر نشانے پر آئے
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱عراق کے صوبہ بابل میں منگل کی شب امریکی دہشتگردوں کے راستے میں سڑک کے کنارے نصب بم اس وقت زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جب ان کا کارروان وہاں سے گزر رہا تھا۔
-
امریکی پولیس بے رحم بھی ہے بد معاش بھی!
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷بے رحمی، بدمعاشی، داداگری، تشدد، ٹیرر، نسل پرستی اور تعصب، یہ وہ الفاظ ہیں جو امریکی پولیس کا نام سنتے ہی ذہن میں خود بخود آنے لگتے ہیں۔
-
شاید حیوانات کو بھی امریکی موجودگی پسند نہیں!
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۵افغانستان کے کسی نامعلوم علاقے کی ایک ویڈیو جس میں اک بکرا ہے جو کسی قیمت پر امریکی دہشتگرد کا پیچھا چھوڑنے کو تیار نہیں۔
-
عراق میں امریکی مراکز اور دہشتگردوں پر حملے جاری
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
ایران جنرل سلیمانی کے قتل کو نہ معاف کرے گا، نہ بھلائے گا: ترجمان وزارت خارجہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۴پولیٹکو ویب سائٹ نے امریکی انٹیلیجنس اور امریکی حکام کے ذریعے حاصل ہونے والی رپورٹوں میں دعوی کیا ہے کہ ایران، جنوبی افریقہ میں امریکی سفیر کو قتل کرنے کی کوشش میں ہے۔
-
افغانستان میں امریکی دہشتگردوں کی سینہ زوری
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۹افغانستان سے غیرملکی فوجیوں کے انخلاء کے سلسلے میں افغانستان کے نائب صدر کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکی مندوب نے کہا ہے کہ کوئی بھی امریکی فوجیوں کو اس ملک سے باہر نہیں نکال سکتا۔
-
امریکہ، رواں برس کے دوران سیاہ فاموں کے قتل میں اضافہ ہوا
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جارج فلوئڈ کے قتل کے تین ماہ گزر جانے کے بعد نہ صرف یہ کہ امریکہ میں سیاہ فام باشندوں کے خلاف امتیازی سلوک میں کمی نہیں آئی ہے بلکہ اعداد و شمار سیاہ فاموں کے قتل میں اضافے کی حکایت کرتے ہیں۔
-
امریکی حکومتیں گیارہ ستمبر کے حملے میں سعودی کردار کو چھپاتی رہی ہیں: امریکی ہدایتکار
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳دستاویزی فلم بنانے والے مشہور امریکی ہدایت کار نے کہا ہے کہ امریکی حکومتیں گیارہ ستمبر کے واقعے میں سعودی عرب کے کردار کو مسلسل نظر انداز کرتی رہی ہیں۔