SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی دہشتگردی

  • عراق، امریکی اڈے پر حملہ، متعدد دہشتگرد ہلاک و زخمی

    عراق، امریکی اڈے پر حملہ، متعدد دہشتگرد ہلاک و زخمی

    Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶

    بغداد کے شمال میں واقع التاجی میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر کم سے کم دس راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے دوسری جانب دہشت گرد امریکی فوج نے شام اور عراق کے سرحدی علاقے البوکمال میں عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے اڈوں پر ہوائی حملہ کیا ہے

  • عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ 2 امریکی ایک برطانوی فوجی ہلاک

    عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ 2 امریکی ایک برطانوی فوجی ہلاک

    Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳

    عراق میں کل رات امریکہ کے التاجی فوجی اڈے پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔

  • ٹرمپ نے آگ لگا دی ہندوستان میں ۔ کارٹون

    ٹرمپ نے آگ لگا دی ہندوستان میں ۔ کارٹون

    Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶

    حالیہ دنوں میں ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی ایک نئی لہر کا آغاز ہوا ہے جسے دنیا امریکی صدر ٹرمپ کے دورۂ ہند کے نتیجے کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ اس وقت ہندوستان میں نئے شہریت قانون کو لے کر کافی بے چینی پائی جاتی ہے اور انہیں ملک میں سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دہلی کے حالیہ فرقہ وارانہ فسادات میں کم از کم ۴۸ افراد جاں بحق ہوئے جن میں اکثر مسلمان تھے۔

  • افغانستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار امریکا ہے: حامد کرزئی

    افغانستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار امریکا ہے: حامد کرزئی

    Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۴

    افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کا ذمہ دار امریکا ہے ۔

  • امریکہ کی کورونائی دہشتگردی! ۔ ویڈیو

    امریکہ کی کورونائی دہشتگردی! ۔ ویڈیو

    Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸

    حال ہی میں عراقی چینل الاتجاہ کی ایک ویڈیو رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں ایک ڈاکٹر کا یہ کہنا ہے کہ امریکی قونصل خانے نے عراقی کردستان کے اربیل شہر میں ایک ٹرک بھر کر کورونا وائرس سے آلودہ کیپ (HAT) امپورٹ کئے ہیں۔

  • افغانستان سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا کا عمل شروع

    افغانستان سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا کا عمل شروع

    Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۹

    افغانستان میں تعینات دہشت گرد امریکی فوج کے ایک کمانڈر نے کہا ہے طالبان کے ساتھ ہوئے معاہدے کے مطابق افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا عمل شروع ہوگیا ہے

  • مغربی ممالک کو شرمندگی اٹھانی پڑ سکتی ہے: ایران

    مغربی ممالک کو شرمندگی اٹھانی پڑ سکتی ہے: ایران

    Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۶

    فرانس میں تعینات ایران کے سفیر نے ایران پر حد اکثر دباؤ کی امریکی پالیسی کی پیروی کرنے والے یورپی ممالک پر تنقید کی ہے۔

  • عراق میں داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ کردئے گئے

    عراق میں داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ کردئے گئے

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴

    عراق میں عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ دیالہ میں داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ کردئے ہیں۔

  • شام - ترکی سرحد پر روسی فوج کا گشت

    شام - ترکی سرحد پر روسی فوج کا گشت

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸

    روس کے فوجی ذرائع نے شام اور ترکی کی سرحدوں پر روس کے زمینی اور فضائی گشت جاری رہنے کی خبر دی ہے۔

  • شام میں امریکہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

    شام میں امریکہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۶

    تل تمر شہر کے مغرب میں واقع گاؤں الکوزلیہ کے باشندوں نے امریکی فوجی قافلہ کو اپنے علاقہ سے گزرنے نہیں دیا ۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    ۱۰ hours ago
  • ہندوستان: منی پور میں ایک بار پھر تشدد، تین گاؤں حملوں کی زد میں

  • ایران کی نئی اسٹریٹیجی تمہاری بنیاد ہی ختم کر دے گی: جنرل محسن رضائی کا امریکیوں کو انتباہ

  • ہندوستان: دہلی میں جہاں جہاں دلت اور مسلم ووٹروں کی تعداد اچھی خاصی ہے، وہاں سب سے زیادہ نام حذف ہو رہے ہیں۔  

  • پاکستان کو امید ہے کہ امریکہ اور ایران مذاکرات کی طرف واپس آجائیں گے: پاکستانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS