SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی دہشتگردی

  • امریکہ اب تک یوکرین کی کتنی مدد کر چکا ہے؟

    امریکہ اب تک یوکرین کی کتنی مدد کر چکا ہے؟

    Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰

    امریکی جریدے "ہل" کی رپورٹ کے مطابق یوکرین پر روس کے حملے کے ایک سال پورے ہونے کے بعد امریکی حکومت نے کیف کی مدد کے لیے 75.5 بلین ڈالر مختص کیے ہیں جن میں ایک بڑی رقم، لڑائی کو مضبوط بنانے کے لیے فوجی امداد ہے۔

  • امریکہ اپنے وعدے سے مکر گیا

    امریکہ اپنے وعدے سے مکر گیا

    Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳

    امریکہ نے یوکرین کوابراہمز ٹینکوں کی ترسیل سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔

  • سی آئی اے کے خلاف

    سی آئی اے کے خلاف "میلکم ایکس" کے قتل کی شکایت

    Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۴

    میلکم ایکس کی بیٹی نے اپنے والد کے قتل کی برسی پر ایک پریس کانفرنس کی اور اعلان کیا کہ وہ اس قتل کے سلسلے میں سی آئی اے، ایف بی آئی اور نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے خلاف مقدمہ کر رہی ہے۔

  • ٹرمپ کا دعوی، بائیڈن ہمیں تیسری جنگ کی جانب لے جا رہے ہیں

    ٹرمپ کا دعوی، بائیڈن ہمیں تیسری جنگ کی جانب لے جا رہے ہیں

    Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳

    امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بائیڈن کی یوکرین پالیسی، ہمیں تیسری جنگ عظیم کی طرف لے جا رہی ہے۔

  • وائٹ ہاوس کے سابق ڈاکٹر کا بیان، بائیڈن کی ذہنی حالت صحیح نہیں ہے

    وائٹ ہاوس کے سابق ڈاکٹر کا بیان، بائیڈن کی ذہنی حالت صحیح نہیں ہے

    Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰

    وائٹ ہاؤس کے سابق ڈاکٹرکا کہنا ہے کہ بائیڈن کی ذہنی حالت خراب ہو رہی ہے۔

  • کیا امریکہ نے اپنے یورپی اتحادیوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا؟

    کیا امریکہ نے اپنے یورپی اتحادیوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا؟

    Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵

    ایک سویڈش تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ امریکہ نے نورڈ اسٹریم پائپ لائن کے دھماکے سے اپنے یورپی اتحادیوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ہے۔

  • امریکی وزارت جنگ کا دعوی، امریکی فوجیوں پر حملے کا ذمہ دار ایران ہے

    امریکی وزارت جنگ کا دعوی، امریکی فوجیوں پر حملے کا ذمہ دار ایران ہے

    Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷

    امریکہ کی وزارت جنگ پینٹاگون کا دعوی ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ہماری افواج پر حملوں کا ذمہ دار ایران ہے۔

  • چینی وزیر دفاع نے امریکی وزیر دفاع کا جواب ہی نہیں دیا

    چینی وزیر دفاع نے امریکی وزیر دفاع کا جواب ہی نہیں دیا

    Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹

    چینی وزیر دفاع نے اپنے امریکی ہم منصب کی کال کا جواب نہیں دیا۔

  • سی آئی اے کے سربراہ کا اسرائیل کا خفیہ دورہ

    سی آئی اے کے سربراہ کا اسرائیل کا خفیہ دورہ

    Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶

    صیہونی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ امریکا کی خونخوار خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ نے حالیہ دنوں میں مقبوضہ علاقوں کا سفر کیا اور موساد کے سربراہ سے ملاقات کی۔

  • جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث سابق امریکی وزیر پومپیو کا چین ختم ہو گیا

    جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث سابق امریکی وزیر پومپیو کا چین ختم ہو گیا

    Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲

    امریکہ کے سابق وزیر خارجہ مائک پومپیؤ نے یہ اعتراف کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انکے معمولات زندگی معطل ہو کر رہ گئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان نے ایک بار پھر یمن کے اتحاد اور خودمختاری پر تاکید کی ہے
    پاکستان نے ایک بار پھر یمن کے اتحاد اور خودمختاری پر تاکید کی ہے
    ۵۴ minutes ago
  • یمن کی ارضی سالمیت پر ایران نے زور دیا
  • امریکہ نے کیریبین سی میں ایک اور جہاز پر قبضہ ، بہانہ وہی پرانا منشیات کا
  • تہران: " ایران مرد " کے زيرعنوان ایک عظیم الشان گرافیٹ کی رونمائی
  • صیہونی حکومت نے آنروا لئے بجلی پانی سپلائی بند کی ، اقوام متحدہ نے مذمت کی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS