شامی عوام نے ملک کے شمال مشرقی صوبے الحسکہ میں ایک بار پھر دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو گزرنے سے روک کر اسے واپس بھیج دیا۔
امریکہ کی ہمہ جہتی حمایت و مدد کے باعث شام میں دہشتگرد گروہ اپنی تباہ کن سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روس کے خلاف جنگ کرنے والے 2 امریکی فوجیوں کو روسی فورسز نے گرفتار کیا ہے ۔
امریکہ میں فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی فائرنگ سے 7 اور 9 سال کے دو بچے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ہو کر عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
ایک امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل ممکنہ جارحین کو بدترین جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں۔
امریکا کے کیپیٹل ہل میں پچھلے سال ہجوم کے حملے کی تحقیقات کرنے والے کانگریس کے پینل نے بتایا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کا انتخابات چوری کرنے کا دعویٰ اقتدار میں رہنے کے لیے 'بغاوت کی کوشش' تھی۔
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان پر حملہ ہوا ہے۔
ذرائع ابلاغ نے عراق کے اربیل شہر میں امریکہ کے قونصل خانے پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
ایک بارہ سالہ امریکی لڑکے کو اسلحے کے بل پر ایک دکان سے پیسے اینٹھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔