-
اربیل میں موساد کے ٹھکانے پر کتنے امریکی تھے موجود، کتنا ہوا نقصان ؟
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴امریکی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ عراقی کردستان کے اربیل علاقے میں ہوئے میزائل حملے میں امریکی تنصیبات کو نقصان نہیں پہنچا۔
-
امریکی و اسرائیلی ٹھکانوں پر میزائلوں کی برسات + ویڈیو
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۶عراق کے کردستان علاقے کے مرکز اربیل میں امریکہ کے قونصل خانے، فوجی چھاونی اور صیہونیوں کی خفتہ ایجنسی موساد کے دو ٹریننگ سینٹروں پر میزائل لگے ہیں۔ اس کے علاوہ شمالی عراق کے سلیمانیہ علاقے سے بھی دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں.
-
عراق سے دہشت گرد امریکی فوجیوں کو نکلنا ہوگا: تحریک النجباء
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱عراق کی تحریک النجباء نے بغداد میں امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں کے اقدامات پر کڑی تنقید کرتے عراق سے تمام امریکی فوجیوں کے فوری انخلا پر زور دیا ہے۔
-
عراق سے ایک اور امریکی فوجی کارواں شام میں داخل
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۲امریکہ کا ایک اور فوجی کارواں عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
شام میں سرگرم امریکہ کے پروردہ دہشتگرد یوکرین میں داخل
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳امریکہ کے حمایت یافتہ دہشتگرد شام سے یوکرین پہونچ گئے ہیں۔
-
عراق میں امریکہ سے ہرجانہ لینے کی فائل دوبارہ کھولنے کا مطالبہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵عراق کے ایک رکن پارلیمنٹ نے امریکہ سے ہرجانہ لینے کا کیس دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوکرین کے عوام امریکہ کی شیطانی پالیسی کا شکار ہوئے ہیں: صدر رئیسی
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۲اسلام جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین کے عوام امریکہ کی شیطانی پالیسی کا شکار ہوئے ہیں۔
-
پاکستان، کوئٹہ میں پولیس وین پر حملہ، متعدد جاں بحق و زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰پاکستان کے صوبہ کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر پولیس وین کے قریب دھماکے سے ڈی ایس پی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 24 افراد زخمی ہوگئے۔
-
عراق، امریکی دہشتگردوں کے دو فوجی کاروانوں پر حملے
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶عراق میں امریکہ کے دو لیجسٹک کاروانوں کو پھر سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
امریکی سینیٹر کا بیان، روس اور چین سے زیادہ بڑا چیلنج ہے ایران
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵مقبوضہ فلسطین کے دورے پر جانے والی امریکی سینیٹر نے کہا ہے کہ روس اور چین کی بہ نسبت ایران سب سے بڑا چینلج ہے۔