SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی دہشتگردی

  • امریکہ ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کے درپے

    امریکہ ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کے درپے

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸

    امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے دعوا کیا ہے کہ واشنگٹن انتظامیہ ایران کے خلاف مزید پابندیوں کے نفاذ کا جائزہ لے رہی ہے۔

  • امریکہ، بدنام زمانہ جیل گوانتامو سے قیدی کی رہائی

    امریکہ، بدنام زمانہ جیل گوانتامو سے قیدی کی رہائی

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱

    مراکشی قیدی کو گوانتانامو سے رہائی کے بعد ایک بار پھر قید و بند کا سامنا، وطن پہنچتے ہی گرفتار کرلیا گيا۔

  • حشدالشعبی نے صوبہ بابل پر داعش کا حملہ پسپا کردیا

    حشدالشعبی نے صوبہ بابل پر داعش کا حملہ پسپا کردیا

    Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے جوانوں نے صوبہ بابل کے جرف النصر علاقے میں داعش کے حملے کو پسپا کر دیا

  • ایران اور حزب اللہ  ہمارے لئے سب سے بڑا چيلنج: امریکہ

    ایران اور حزب اللہ ہمارے لئے سب سے بڑا چيلنج: امریکہ

    Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶

    پینٹاگون نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں ہمارے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ایران ہے۔

  • دوسروں پر الزامات دھرنے سے پہلے امریکہ اپنے معاملات درست کرے: ایران

    دوسروں پر الزامات دھرنے سے پہلے امریکہ اپنے معاملات درست کرے: ایران

    Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۴

    امریکہ دوسروں کے سر الزام ڈال کر اپنے مجرمانہ تعلقات کو چھپانے کی کوشش کر رہا ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہی۔

  •  امریکا کے باوردی دہشتگردوں اورکرد ملیشیا کا فوجی آپریشن؛  مشرقی شام میں عام شہریوں کا جاںی نقصان

    امریکا کے باوردی دہشتگردوں اورکرد ملیشیا کا فوجی آپریشن؛ مشرقی شام میں عام شہریوں کا جاںی نقصان

    Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳

    شامی ذرائع کے مطابق امریکی فوج اور اس کی حمایت یافتہ کرد ملیشیا نے مشرقی شام کے صوبے دیرالزور کے مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن کیا ہے۔

  • عراق، دہشتگرد امریکی فوجیوں کے راستے میں دھماکہ

    عراق، دہشتگرد امریکی فوجیوں کے راستے میں دھماکہ

    Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳

    جنوبی عراق میں امریکی فوجی کارواں کے راستے میں بم دھماکا ہوا ہے جبکہ صوبہ بابل عراقی فوج کے قافلے کے راستے میں بم دھماکے میں کم سے کم ایک عراقی فوجی جاں بحق ہوگیا ہے۔

  • برطانیہ نے طالبان حکومت میں اپنی دلچسپی ظاہر کی

    برطانیہ نے طالبان حکومت میں اپنی دلچسپی ظاہر کی

    Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷

    برطانیہ نے کہا ہے کہ اگر طالبان افغانستان کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیتے ہیں تو ہم اُن کے ساتھ کام کرنے کے لءے آمادہ ہیں۔

  • بگرام چھاؤنی، جہاں افغانستان کی تاراجی کے فیصلے کئے جاتے تھے۔ ویڈیو

    بگرام چھاؤنی، جہاں افغانستان کی تاراجی کے فیصلے کئے جاتے تھے۔ ویڈیو

    Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸

    افغانستان میں امریکی دہشتگردی کا ایک اہم مرکز جدید ترین وسائل و آلات سے لیس بگرام فوجی چھاؤنی تھی جسے افغانستان کے اندر امریکی دہشتگردوں کے ایک فوجی شہر کا نام بھی دیا جا سکتا ہے۔ امریکہ کے انخلا سے قبل تک یہ ایک پر اسرار فوجی چھاؤنی ہوا کرتی تھی جس کے اندر کی اطلاعات بہت شاذ و نادر اور وہ بھی بڑے محدود پیمانے پر ہی دستیاب ہو پاتی تھیں۔ مگر اب افغانستان سے امریکی دہشتگردوں کے چلے جانے کے بعد اس کا مکمل کنٹرول افغان فورسز کے ہاتھوں میں آگیا ہے اور اس کے بارے میں بہت سے حقائق روشن ہوتے جا رہے ہیں۔

  • امریکی سفارتکار چوری کرتے پکڑا گیا۔ ویڈیو

    امریکی سفارتکار چوری کرتے پکڑا گیا۔ ویڈیو

    Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۰

    حال ہی میں روس نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایک امریکی سفارتکار کو ریلوے لائن کے کنارے لگی ایک سگنل لائٹ کو توڑ کر اُسے لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ویڈیو چند ماہ پہلے کی ہے۔ واقعے کے بعد روسی پولیس نے امریکی سفارتکار کو گرفتار کر لیا۔ یہ واقعہ شمالی روس کے شہر تیور کے قریب اوستاشکوف ریلوے اسٹیشن کے پاس پیش آیا۔

Show More
خاص خبریں
  • بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

    بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

    ۹ hours ago
  • نیتن یاہو کے مخالفین نئی کابینہ تشکیل دینے پر متفق

  • قطر: ایران اور امریکا کے موقف کو قریب لانے کی کوششیں جاری ہیں

  • مخبر: امریکا کی بربریت نے دنیا کو جوہری دفاع  کی طرف دھکیل دیا

  • جنرل عبد اللھی نے مغربی ایشیا میں پائیدار سیکورٹی کے لئے،ایران کے پانچ اسٹریٹیجک اصول بیان کئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS