-
پابندیوں کی منسوخی کے لئے اسٹریٹیجک ایکشن قانون پر عمل درآمد پر زور
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کی منسوخی کے لئے پارلیمنٹ کے اسٹریٹیجک ایکشن قانون کے نفاذ کے لئے تین مہینے کی مہلت ختم ہونے کے بعد اس میں کوئی توسیع نہیں کی گئی ہے اور اس قانون پر عمل درآمد جاری ہے-
-
افغانستان کے بارے میں امریکی صدر کا نیا دعوی
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲امریکی صدر نے دعوی کیا کہ افغانستان سے فوجی انخلا کے باوجود سیاسی، اقتصادی اور عسکری میدان میں کابل واشنگٹن تعاون جاری رہے گا۔
-
ایرانی ٹی وی چینلوں کی ویب سائٹوں کے خلاف امریکی اقدامات پر تہران کا ردعمل
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران نے ایرانی ٹی وی چینلوں کی ویب سائٹوں کے خلاف امریکا کے غیر قانونی اقدامات کو آزادی بیان پر قدغن قراردیا ہے-
-
امریکہ کی صحافتی دہشتگردی، آزادی اظہار رائے کی کھلی خلاف ورزی ہے: ایران
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پریس ٹی وی نے امریکہ کی جانب سے آزادی اظہار رائے اور صحافتی آزادی پر قد غن لگائے جانے پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ پریس ٹی وی کی صحافتی سرگرمیاں آئی آر ( ir ) پر بدستور جاری رہیں گی۔
-
امریکا نے آزادی بیان کا گلا گھونٹ دیا، مزاحمتی محاذ کی کئی سائٹیں بند
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰امریکی حکومت نے آزادی بیان کی دھجیاں اڑاتے ہوئے العالم، پریس ٹی وی اور المسیرہ سمیت مزاحمتی محاذ کی متعدد سائٹوں کو بند کر دیا ہے۔
-
ایرانی عوام کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کا امریکی دہشت گردوں نے اعتراف کرلیا، صدر روحانی
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی دہشت گردوں نے مکمل طور پر اس بات کا اعتراف کرلیا ہے کہ انھوں نے ایرانی عوام کے خلاف ہر چیز کی پابندی لگائی اور ہماری ساری بینکنگ سرگرمیوں کو بند کردیا ہے۔
-
امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کی عراق سے شام منتقلی
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۵امریکہ نے اپنا ایک اور فوجی کانوائےعراق سے شام منتقل کردیا۔
-
یمنی میزائل نے امریکی جاسوسی ڈرون مار گرایا
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵یمن کے فوجی ترجمان نے صوبہ مارب میں جاسوسی کے مشن پر آنے والے امریکی ڈرون کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہِ عراق بھی صیہونی حکومت کے خلاف میدان میں آگئی
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷عراق کی استقامتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے با ضابطہ طور پر بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی کے سلسلے میں اپنی جد و جہد کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ملک میں امریکہ کے خلاف مسلحانہ جدوجہد نہیں رکے گی: عراقی تنظیم
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۴امریکیوں کے خلاف استقامتی محاذ اپنی مسلح جدوجہد سے دستبردار نہیں ہوگا: عصائب الحق