-
سلامتی کونسل میں عراق اور شام کی جانب سے امریکی حملوں کی مذمت
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۰سلامتی کونسل میں عراق اور شام کے نمائندوں نے ان دونوں ملکوں پر امریکہ کے جارحانہ حملوں کی مذمت کی ہے-
-
عراق پرامریکی حملے کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی کی تشکیل
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲عراق کے پارلیمانی اسپیکر نے سیکیورٹی و دفاع کی ایک پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
-
عراق پرحملہ، امریکہ کی وحشیانہ خصلت کی علامت ہے: کتائب حزب اللہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲کتائب حزب اللہ نے کہا ہے کہ عراق پر امریکی جارحیت نے ثابت کردیا کہ امریکہ وحشی ہے۔
-
عراقی مزاحمت کا امریکہ کو جواب، شام میں فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴عراق کی اسلامی مزاحمت نے شام میں خرب الجیر علاقے میں امریکہ کے زیر کنٹرول اڈے پر ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکی فوجیوں کوذلت و رسوائی اور پستی و بدبختی کے ساتھ عراق سے واپس جانا ہو گا: النجبا
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجبا نے تاکید کی ہے کہ قابض امریکیوں کے لئے بہتر یہ ہو گا کہ فوری طور پر علاقے سے نکل جائیں ورنہ انھیں بھاری تاوان ادا کرنا پڑ جائے گا۔
-
صیہونی بحریہ کی تنصیبات اورامریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶عراق کی استقامتی فورسز نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی بحریہ کی تنصیبات اور جنوب مشرقی شام میں غاصب امریکیوں کے فوجی اڈے کو ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکا صرف طاقت کی زبان سمجھتاہے، عراقی استقامتی محاذ کا بیان
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۹عراق کی اسلامی مزاحمت نے کہا ہے کہ امریکہ صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے
-
امریکہ کے عین الاسد فوجی اڈے پر تحریک اسلامی استقامت کا ڈرون حملہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۵پریس ذرائع کے مطابق عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے عراق میں امریکہ کے عین الاسد فوجی اڈے پر ڈرون حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
امریکی فوجیوں کے انخلا تک ان پر حملے جاری رہیں گے: عراقی حزب اللہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶حزب اللہ عراق نے ایک بیان میں زور دے کر کہا ہے کہ وہ غاصب امریکی فوجیوں پر کاری ضربیں لگاتی رہے گی۔
-
شام میں دہشت گرد امریکی فوجی اڈے پر میزائلوں کی بارش
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۰مشرقی شام میں غاصب و دہشت گرد امریکی فوج کے ٹھکانے پر ایک بار پھر میزائلوں سے حملہ ہوا ہے۔