-
غاصب اسرائیل کو انصاراللہ کا سخت انتباہ
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰انصاراللہ نے کہا ہے کہ حملے نہ رکیں تو اسرائیل کے خلاف کارروائیوں میں مزید شدت لائیں گے۔
-
ہم یمن میں انصاراللہ کو ختم کرنے میں ناکام رہے؛ امریکی وزیردفاع کا بڑا اعتراف
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۸امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسٹ نے تسلیم کیا ہے کہ شدید فضائی بمباری کے باوجود امریکہ یمن میں انصاراللہ کو ختم کرنے میں ناکام رہا ہے۔
-
امریکہ انصاراللہ کا مقابلہ کرنے میں بری طرح ناکام رہا ہے: نیویارک ٹائمز
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۶امریکی جریدے نے انصار اللہ یمن کے مقابلے میں امریکہ کی ناکامی سے پردہ اٹھایا ہے
-
صرف بیان کافی نہیں عملی اقدام کیا جائے، ٹرمپ کے اعلان پر انصار اللہ کا رد عمل
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴امریکی صدر ٹرمپ کے حملے روکنے کے اعلان پر انصاراللہ کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔
-
جب تک غزہ کےعوام کا قتل عام بند نہیں ہوتا تب تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی: محمد البخیتی
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۲یمن کی تحریک انصار اللہ کی سیاسی بیورو کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ ہم اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹنے والے نہیں اور جب تک صیہونی حکومت غزہ کے عوام کے قتل عام کا سلسلہ بند نہیں کرے گی ہم مذاکرات پر آمادہ نہیں ہوں گے۔
-
امریکہ کے طیارہ بردار بحری بیڑے سے ایف 18 طیارہ گر کر تباہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳امریکی بحریہ نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں ایک F-18 لڑاکا طیارہ اور اس کا ٹگ، طیارہ بردار بحری جہاز سے گر کر تباہ ہوگئے۔