-
اربعین حسینی (ع) کے زائرین کی سکیورٹی کیلئے فوج تعینات
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳عراق کے فوجی اہلکار اربعین حسینی (ع) کے زائرین کو تحفظ فراہم کر نے کیلئے مختلف علاقوں میں تعینات ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں اربعین حسینی کا ماتمی جلوس مختلف راستوں پر گامزن
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ مختلف شہروں میں جلوس کی گزرگاہ اور اطراف کے علاقوں میں موبائل فون کی سروس معطل رہے گی۔
-
عراق پاکستانی زائرین کو آسان شرائط پر ویزا کی سہولت فراہم کرے: عمران خان
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۶پاکستان اور عراق کے وزراء اعظم نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو جانبہ تعلقات کے فروغ، اربعین حسینی کے موقع پر پاکستانی زائرین کو آسان شرائط پر ویزا کی سہولت فراہم کرنے اور اسی طرح افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
یہ نجف یا کربلا نہیں پاکستان میں اربعین کے جلوس کے مناظر ہیں! - ویڈیوز
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۰شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے مرکزی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔
-
پاکستان میں اربعین حسینی میں لوگوں کی وسیع پیمانے پر شرکت
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶پاکستان میں کورونا وبا کے باوجود شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔
-
پاک و ہند میں چہلم امام حسین(ع) عقیدت و احترام سے منایا گیا
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۲پاکستان اور ہندوستان میں چہلم حضرت امام حسین(ع) عقیدت و احترام سے منایا گیا
-
کربلا کی نیت سےایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں اضافہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۲ایران کےجنوب مشرقی بارڈر میر جاوہ سے کربلائے معلی جانے کے لئے ایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں بہتر فیصد اضافہ ہوا ہے
-
پاکستانی زائرین پر لیویز اہلکاروں کا تشدد
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹میڈیا ذرائع نےلیویز کی جانب سے پاکستانی زائرین پر تشدد کیے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ہزاروں پاکستانی زائرین کربلا جانے کے لیے ایران پہنچ گئے
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۲چہلم امام حسین علیہ السلام میں شرکت کے لیے پاکستان بھر سے تیس ہزار زائرین تفتان پہنچ گئے۔
-
کوئٹہ میں زائرین اربعین کا دھرنا و احتجاج
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰پاکستان کے ہزاروں زائرین اربعین نے کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا شروع کر دیا ہے۔