-
آرمینیا کے وزیراعظم کل تہران پہنچیں گے
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲آرمینیا کے صدر نیکول پاشینیان ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی دعوت پر کل تہران پہنچیں گے۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان تنازعہ کے حل کی کوشش جاری رکھیں گے۔ امیرعبداللہیان
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے آذری ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات کی اور دوطرفہ تعلقات، مشترکہ مسائل کے حل اور علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر گفتگو کی۔
-
ایٹمی معاہدے سے متعلق ایرانی وزیرخارجہ کا تازہ بیان
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے سے متعلق پیغامات کا تبادلہ اور بات چیت صحیح راستے پر جاری ہے اور ہم آئی اے ای اے اور ایران کےایٹمی توانائی کے ادارے کے درمیان ایک مضبوط اور پائیدار تعاون کے خواہاں ہیں
-
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان دورہ پر آرمینیا روانہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹ایرانی وزیر خارجہ ایک سیاسی اور پارلیمانی وفد کے ہمراہ آرمینیا روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ آرمینیا کے حکام سے ملاقاتوں کے علاوہ قاپان میں ایرانی کے کونصلیٹ کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔
-
پیرس، جمہوریہ آذربائیجان کے سفارتخانے پر حملہ+ ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ دوبارہ شروع ہونے کی وجہ سے پیرس میں آرمینیا کے شہریوں نے جمہوریہ آذربائیجان کے سفارتخانے پر حملہ کر دیا اور توڑ پھوڑ کی۔
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ بندی کا راستہ سخت ہوا
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹روس کا کہنا ہے کہ امن کے قیام کے لئے جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کو سخت راستہ طے کرنا پڑے گا۔
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا میں شدید جھڑپیں، درجنوں فوجی ہلاک
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۰جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ایک بار پھر جنگ شروع ہوگئی ہے۔
-
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان دوبارہ جھڑپیں شروع، کئی ہلاک (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۰منگل کی صبح آذربائیجان اور آرمینیا کی افواج کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے جس میں کئی آذربائیجانی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
ایران کا آرمینیا میں کار پروڈکشن پلانٹ لگانے کا منصوبہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹مہر نیوز ایجنسی کے مطابق ایران کے ادارۂ فروغ برائے تجارت کے سربراہ نے کہا ہے کہ آرمینیا نے ایران کی طرف سے کار پروڈکشن پلانٹ لگانے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
انٹرنیشنل ملٹری گیم؛ ایران ڈرون مقابلوں کا میزبان
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵انٹرنیشنل ملٹری گیم کے ڈرون مقابلے ایران کی میزبانی میں شروع ہوگئے ہیں۔