-
عراقی استقامت کا غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر ایک اور بڑا حملہ
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر ایک اور حملہ کیا ہے۔
-
رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 20 فلسطینی شہید
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں بیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
جارح صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں میں شدید جھڑپیں
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳صیہونی فوجیوں نے بدھ کو غرب اردن اور بیت المقدس کے بعض علاقوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں فلسطینی جوانوں سے ان کی جھڑپ ہوئی۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کی تازہ یلغار
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۱حزب اللہ لبنان نے نسل کش غاصب اسرائیلی حکومت کے ٹھکانوں پر تازہ میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بھی روزے رکھ رہے ہیں، فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریش بھی ماہ رمضان المبارک میں روزے رکھ رہے ہیں اور وہ فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے یہ روزے رکھ رہے ہیں۔
-
سلامتی کونسل میں فوری غزہ جنگ بندی کی قرارداد منظور
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۲فلسطینیوں کے خلاف کئی ماہ کی صیہونی بربریت کے بعد فوری غزہ جنگ بندی کی قرارداد بالآخر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منظور ہوگئی۔
-
اسرائيل کو مزید ارتکاب جرم سے روکا جائے: ہیومین رائٹس واچ
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱ہیومین رائٹس واچ نے غزہ کے بارے میں ایک دل دہلا دینے والی رپورٹ جاری کی ہے اور اقوام متحدہ اور یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ علاقے میں صیہونی فوجیوں کے اقدامات کو روکیں۔
-
روس: ماسکو میں ہونے والے دہشت گرانہ حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد 150 ہوگئی
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹روس کے دارالحکومت ماسکو میں کنسرٹ ہال میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 150 کے قریب پہنچ گئی ہے۔ اس دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 120 سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
میانمار: فوج کے فضائی حملوں میں کم از کم 25 مسلم روہنگیا جاں بحق
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۷میانمار کی فوج کے فضائی حملوں میں کم از کم 25 مسلم روہنگیائی باشندوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے الشفا اسپتال پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پہلا موقع نہيں ہے کہ جب غاصب صیہونی حکومت نے کسی اسپتال پر حملہ کیا ہے۔