SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

attack

  • پاکستان میں ایک بار پھر جعفر ایکسپریس دہشت گردوں کے نشانے پر، 4 ویگن پٹری سے اترے

    پاکستان میں ایک بار پھر جعفر ایکسپریس دہشت گردوں کے نشانے پر، 4 ویگن پٹری سے اترے

    Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۹

    پاکستان کے شکارپور میں ایک ریلوے ٹریک کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا ہے۔ دھماکے کی وجہ سے جعفر ایکسپریس کے 4 ویگن پٹری سے اتر گئے۔

  • دہشت گرد اسرائیل کا یمن پر حملہ، 9 شہید، 174 زخمی

    دہشت گرد اسرائیل کا یمن پر حملہ، 9 شہید، 174 زخمی

    Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳

    دہشت گرد اسرائیل نے ایک بار پھر یمن کی سرزمین پر جارحیت کی ہے، جس کے دوران دارالحکومت صنعاء کو اس کے جنگی طیاروں نے نشانہ بنایا ہے۔

  • غزہ مزيد 47 فلسطینی شہید

    غزہ مزيد 47 فلسطینی شہید

    Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۵

    غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی دہشتگردوں کے تازہ ترین حملوں میں مزید کم ازکم تین سو فلسطینی شہری شہید و زخمی ہو گئے۔

  • نیتن یاہو کے خلاف عام ہڑتال شروع / سڑکیں بند

    نیتن یاہو کے خلاف عام ہڑتال شروع / سڑکیں بند

    Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳

    غزہ جنگ اور صیہونی قیدیوں کی صورتحال کے حوالے سے صیہونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کی پالیسیوں کے خلاف عام ہڑتال شروع ہو گئی ہے۔

  • صنعاء میں زور دار دھماکہ،  اسرائیل کے ملوث ہونے امکان

    صنعاء میں زور دار دھماکہ، اسرائیل کے ملوث ہونے امکان

    Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰

    یمن کے دارالحکومت صنعاء میں دو زور دار دھماکے کی آواز سنائی دی ہے۔

  • بھوکے پیاسے فلسطینیوں پر دہشت گرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، 127افراد بھوک سے شہید ہوگئے ہیں جن میں 85 بچے

    بھوکے پیاسے فلسطینیوں پر دہشت گرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، 127افراد بھوک سے شہید ہوگئے ہیں جن میں 85 بچے

    Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶

    غزہ پر صیہونی جارحیت جنگ کے چھے سو چھیاسٹھویں دن اسرائیلی حملوں میں متعدد فلسطینیوں کی شہادت کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔اسی کے ساتھ غزہ کے انفارمیشن سینٹر نے بتایا ہے کہ ایک سو ستائیس افراد بھوک سے شہید ہوگئے ہیں جن میں پچاسی بچے ہیں۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت، حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس

    رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت، حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس

    Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۲

    ٹرمپ اور صہیونی حکومت کے دھمکی آمیز بیانات کے باوجود رہبر انقلاب اسلامی نے حسب روایت مجلس عزا میں شرکت کی اور دشمن کے پروپیگنڈے کو خاک میں ملا دیا۔

  • تہران میں شہدائے اقتدار کا جلوس جنازہ

    تہران میں شہدائے اقتدار کا جلوس جنازہ

    Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷

    صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملوں میں درجہ شہادت پر فائز ہونے والے شہدائے وطن کا جلوس جنازہ آج سنیچر 28 جون کی صبح تہران کے انقلاب اسکوائر سے آزادی اسکوائر کی جانب نکالا گیا۔

  • ایران کی مسلح افواج کا امریکہ کے العدید فوحی اڈے پر میزائلوں کی بارش

    ایران کی مسلح افواج کا امریکہ کے العدید فوحی اڈے پر میزائلوں کی بارش

    Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۶

    بعض خبری ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ایران نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر زوردار میزائل حملہ کیا ہے۔

  • دہشت گرد اسرائیل پر آئی آر جی سی نے پھر برسائے میزائیل، تل ابیب دھماکوں سے گونج اٹھا

    دہشت گرد اسرائیل پر آئی آر جی سی نے پھر برسائے میزائیل، تل ابیب دھماکوں سے گونج اٹھا

    Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بار پھر اسرائیل پر جوابی میزائل برسادیے، جس کے نتیجے میں تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس دھماکوں سے گونج اٹھے۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر نے اماراتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں

    الجزائر نے اماراتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں

    ۳ seconds ago
  • پاکستان: زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی نئی منڈیاں تلاش کرنے کی ہدایت

  • ایران نے گھٹنے نہیں ٹیکے، ٹرمپ مایوسی کا شکار ہوچکے ہیں: دی اٹلینٹک جریدہ

  • ہندوستان: کرناٹک میں ’وندے ماترم‘ کے صرف دو بندگائے جائیں گے۔

  • برکس، یکطرفہ پالیسیوں کے مقابلے اور اقتصادی تعاون کی اہمترین گنجائش: صدر مسعود پزشکیان ہندوستان کے دورے پر روانہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS