SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

شام پر امریکی حملہ

  • شام پر حملہ کرنے والے احمق ہیں، سید حسن نصراللہ

    شام پر حملہ کرنے والے احمق ہیں، سید حسن نصراللہ

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۲

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ شام کی صورتحال امریکہ اور اسرائیل کے حق میں تبدیل نہیں ہوگی۔

  • شام پر حملہ مخاصمانہ اقدام ہے، صدر بشار اسد

    شام پر حملہ مخاصمانہ اقدام ہے، صدر بشار اسد

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۷

    شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو ایک مخاصمانہ اقدام قراردیتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے کہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا کوئی گودام نہیں ہے۔

  • وہابی نظام امت اسلامیہ کا دشمن ہے، شامی حکومت

    وہابی نظام امت اسلامیہ کا دشمن ہے، شامی حکومت

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۴

    شامی حکومت نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کی سعودی عرب اور بحرین کی طرف سے حمایت کئے جانے پر ان دونوں ملکوں کی حکومتوں کے موقف کی مذمت کی ہے۔

  •  شام پر امریکی حملے کی مخالفت میں مظاہرے

    شام پر امریکی حملے کی مخالفت میں مظاہرے

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۲

    شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کے بعد امریکی شہریوں نے ملک کے مختلف شہروں میں جنگ مخالف مظاہرے کئے جبکہ دنیا کے مختلف ملکوں میں بھی شام پر امریکی جارحیت کی مذمت میں ریلیاں نکالی گئیں۔

  • شام پر امریکی حملہ بین الاقوامی جرم ہے، ایران، روس

    شام پر امریکی حملہ بین الاقوامی جرم ہے، ایران، روس

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب کو ٹیلی فون کرکے شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے میزائل حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • شام پر امریکی حملے کی ایرانی فوج کی جانب سے مذمت

    شام پر امریکی حملے کی ایرانی فوج کی جانب سے مذمت

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے میزائلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی استکبار کی شکست اور بے بسی کی علامت قراردیا -

  • بعض اسلامی ملکوں کی جانب سے شام پر جارحیت کی حمایت افسوسناک ہے

    بعض اسلامی ملکوں کی جانب سے شام پر جارحیت کی حمایت افسوسناک ہے

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بعض اسلامی ملکوں کی جانب سے شام پر امریکی حملے کی حمایت کو افسوسناک قرار دیا ہے۔

  • شام پر حملہ اقوام متحدہ کے منشور پر حملہ ہے، روسی صدر

    شام پر حملہ اقوام متحدہ کے منشور پر حملہ ہے، روسی صدر

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹

    روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا حملہ اقوام متحدہ کے منشور اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

  • شامی فوج نے غوطہ شرقی میں فتح کا جھنڈا لہرا دیا

    شامی فوج نے غوطہ شرقی میں فتح کا جھنڈا لہرا دیا

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱

    شامی فوج کے جوانوں نے دمشق کے نواحی علاقے غوطہ شرقی کو دہشت گردوں سے مکمل پاک کردیا ہے۔

  • شام پر حملہ وحشیانہ اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی: ایرانی اسپیکر

    شام پر حملہ وحشیانہ اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی: ایرانی اسپیکر

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام پرامریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملے کو وحشیانہ اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان ، پرینکا گاندھی  پر اسرائیلی سفیر  کے بیان سے ہنگامہ، حزب اختلاف میں سخت برہمی ، حکومت خاموش
    ہندوستان ، پرینکا گاندھی پر اسرائیلی سفیر کے بیان سے ہنگامہ، حزب اختلاف میں سخت برہمی ، حکومت خاموش
    ۶ hours ago
  • لاریجانی: لبنانی حکومت اور مزاحمتی محاذ کا مشترکہ فیصلہ ہمارے لیے قابل احترام ہے
  • ایران کے میڈیسن اور ویکسین سازی کے مراکز پر اسرائیلی حملوں کی عالمی سطح پر مذمت
  • لبنان کے مفادات کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے رہیں گئے: سیکریٹری سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل، ایران
  • آئی اے ای اے، ایٹمی تنصیبات پر حملے کی سنجیدگی کے ساتھ مذمت کرے، ایران نے پھر مطالبہ کیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS