-
پاکستان : شام پر امریکی اور اتحادی جارحیت کی مذمت
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۵شام پر امریکہ،برطانیہ اور فرانس کی جارحیت کی ایران،روس،لبنان اورشام کے ساتھ ساتھ پاکستان نے بھی مذمت کی۔
-
ایران کی جانب سے شام پر امریکی حملے کی مذمت
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران نے شام پر امریکہ اور اس کے اتحاد یوں کے میزائلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی کارروائیوں سے خطے اور دنیا پر منفی اثرات مرتب ہوں گے.
-
امریکی حملوں کے خلاف شامی عوام سڑکوں پر
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۳شام پرامریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملوں کی جہاں عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے وہیں شامی عوام بھی سڑکوں پر نکل آئے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ، ہٹلرثانی
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۹شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حملوں پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
شامی فوج کی کارروائی، امریکہ کے 15 میزائل تباہ
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۷شام کی فوج نے امریکہ، فرانس اور برطانیہ کے میزائلی حملوں کا کامیابی سے جواب دیا ہے۔
-
امریکا، برطانیہ اور فرانس کا شام پر بزدلانہ حملہ
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۹امریکا نے فرانس اور برطانیہ کے ساتھ مل کر شام پر حملوں کا آغاز کر دیاہے۔