SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Balochistan

  • پاکستان: بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک اور 2 حملہ آور خواتین کی گرفتاری

    پاکستان: بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک اور 2 حملہ آور خواتین کی گرفتاری

    Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۹

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرکے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے اور 2 حملہ آور خواتین کو گرفتار کیا ہے۔

  • پاکستان: آپریشن شعبان جاری، ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 88 ہوگئی

    پاکستان: آپریشن شعبان جاری، ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 88 ہوگئی

    Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲

    پاکستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ملک میں فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان" جاری ہے اور مزید 3 دہشت گرد ہلاک کردیئے گیے ہیں۔

  • پاکستان: سیکورٹی فورسز کی تازہ کارروائیوں میں مزید 5 دہشت گرد ہلاک، ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 76

    پاکستان: سیکورٹی فورسز کی تازہ کارروائیوں میں مزید 5 دہشت گرد ہلاک، ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 76

    Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶

    پاکستانی سیکورٹی فورسز کی تازہ کارروائیوں میں مزید 5 غیر ملکی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 76 ہوگئی ہے۔

  • پاکستان: اسمگلنگ سے پیٹرول کے بعد سب سے زیادہ منافع چھالیہ کے کاروبار میں، سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف

    پاکستان: اسمگلنگ سے پیٹرول کے بعد سب سے زیادہ منافع چھالیہ کے کاروبار میں، سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف

    Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۵

    پاکستانی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چھالیہ کی اسمگلنگ روکنے کے لیے اقدامات پر زور دیتے ہوئے کہا گيا کہ پیٹرول کے بعد سب سے منافع بخش کاروبار چھالیہ کا ہے۔

  • پاکستان: جعفر ایکسپریس کی خدمات 5 روز کے تعطل کے بعد بحال

    پاکستان: جعفر ایکسپریس کی خدمات 5 روز کے تعطل کے بعد بحال

    Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۷

    محکمہ ریلویز نے کوئٹہ سے پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس کو بحال کردیا۔

  • پاکستان: 2 سڑک حادثات، 23 افراد جاں بحق

    پاکستان: 2 سڑک حادثات، 23 افراد جاں بحق

    Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۷

    پاکستان میں آج 2 سڑک حادثات میں 23 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان: بلوچستان میں سیکورٹی فورسز اور علیٰحدگی پسندوں کے درمیان فائرنگ، 12 حملہ آور ہلاک

    پاکستان: بلوچستان میں سیکورٹی فورسز اور علیٰحدگی پسندوں کے درمیان فائرنگ، 12 حملہ آور ہلاک

    Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۳:۴۳

    پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز اور علیٰحدگی پسند عناصر کے درمیان شدید فائرنگ میں 12 حملہ آور ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان: سیکورٹی فورسز کی دہشت گردی مخالف مہم جاری، مزید 12 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان: سیکورٹی فورسز کی دہشت گردی مخالف مہم جاری، مزید 12 دہشت گرد ہلاک

    Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۷

    پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف سیکورٹی فورسز کی مہم جاری ہے جس کے دوران مزید 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

  • پاکستان: ایف سی پر حملے ناکام، متعدد دہشت گرد ہلاک

    پاکستان: ایف سی پر حملے ناکام، متعدد دہشت گرد ہلاک

    Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۴

    پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے نوکنڈی اور پنجگور میں مسلحانہ حملوں کو ناکام بنانے اور متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

  • پاکستان: بلوچستان اسمبلی میں کم عمری کی شادی پر پابندی کے بِل کی منظوری

    پاکستان: بلوچستان اسمبلی میں کم عمری کی شادی پر پابندی کے بِل کی منظوری

    Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۱

    بلوچستان اسمبلی نے شدید ہنگامہ آرائی کے باوجود کم عمری کی شادی کی ممانعت سے متعلق بِل کو کثرت رائے سے منظور کر لیا۔

Show More
خاص خبریں
  • 7 مغربی ممالک نے آبادکاری کے نئے اسرائیلی منصوبے کی مذمت کردی

    7 مغربی ممالک نے آبادکاری کے نئے اسرائیلی منصوبے کی مذمت کردی

    ۲ seconds ago
  • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کے لئے چھت نہیں ہے: اقوام متحدہ

  • پاکستان: مستونگ میں زوردار دھماکہ، 6 افراد جاں بحق

  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

  • حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS