SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

donald trump

  • امریکی صدر ٹرمپ کی خفت، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

    امریکی صدر ٹرمپ کی خفت، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

    Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷

    جوائنٹ بیس اینڈریوز میں بریفنگ کے دوران ایک خاتون رپورٹر کا مائیکروفون غلطی سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چہرے سے ٹکرایا تو ٹرمپ کے غصے بھرے انداز سے رپورٹ کو گھورنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

  • 72فیصد امریکی اپنے ملک کے معاشی حالات سے مطمئن نہیں

    72فیصد امریکی اپنے ملک کے معاشی حالات سے مطمئن نہیں

    Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۶

    دی ہیل ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ ایک سروے کے مطابق، 72 فیصد امریکیوں نے ملک کے معاشی حالات کو "خراب" قرار دیا ہے۔

  • ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بار پھر گرین لینڈ کا امریکا سے الحاق پر زور

    ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بار پھر گرین لینڈ کا امریکا سے الحاق پر زور

    Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۳

    ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر امریکا سے گرین لینڈ کے الحاق پر زور دیا ہے۔

  • غزہ منصوبے سے ٹرمپ کی پسپائی کا خیر مقدم؛ مصر

    غزہ منصوبے سے ٹرمپ کی پسپائی کا خیر مقدم؛ مصر

    Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳

    مصر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں غزہ سے فلسطینیوں کو جبری بے دخل کرنے کے امریکی منصوبے سے ٹرمپ کی پسپائی کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • امریکی صدر ٹرمپ کا خط ایران کو موصول

    امریکی صدر ٹرمپ کا خط ایران کو موصول

    Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۲

    ایران کے وزیرخارجہ نے خبر دی ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا خط ایران کو موصول ہوا ہے۔

  •  امریکہ کی جانب سے تاحال کوئی خط موصول نہیں ہوا

    امریکہ کی جانب سے تاحال کوئی خط موصول نہیں ہوا

    Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۷

    ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے تاحال کوئی خط موصول نہیں ہوا ہے۔

  • دباؤ کے تحت امریکہ کے ساتھ مذاکرات قبول نہیں، اس طرح کے مذاکرات کا نتیجہ ایران کی عظیم قوم کی توہین: اسپیکر قالیباف

    دباؤ کے تحت امریکہ کے ساتھ مذاکرات قبول نہیں، اس طرح کے مذاکرات کا نتیجہ ایران کی عظیم قوم کی توہین: اسپیکر قالیباف

    Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۶

    ایران کے پارلیمانی سربراہ محمد باقرقالیباف نے کہا ہے کہ دباؤ کے تحت امریکہ کے ساتھ مذاکرات قبول نہیں کریں گے۔

  • کیا مودی نے ٹرمپ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں؟ کانگریس کا امریکی صدر کے بیان پر سخت رد عمل

    کیا مودی نے ٹرمپ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں؟ کانگریس کا امریکی صدر کے بیان پر سخت رد عمل

    Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹

    ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے ہندوستان کی طرف سے ٹیرف میں کمی کے ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • امریکی صدر کی نیٹو کے رکن ممالک کو دھمکی

    امریکی صدر کی نیٹو کے رکن ممالک کو دھمکی

    Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۸

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو کے رکن ممالک کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہےکہ اگر انہوں نے خاطر خواہ خرچ نہ کیا تو ہم ان کا دفاع نہیں کریں گے۔

  • ایران کا ایٹمی پروگرام بمباری سے تباہ نہیں کیا  جاسکتا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ایران کا ایٹمی پروگرام بمباری سے تباہ نہیں کیا جاسکتا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام اور ٹیکنالوجی ہمارے ذہن و دماغ میں رچ بس گئی ہے جسے بمباری سے تباہ کرنا ناممکن ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں صحافیوں کا قتل عام، سپاہ پاسداران کی شدید مذمت
    غزہ میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں صحافیوں کا قتل عام، سپاہ پاسداران کی شدید مذمت
    ۴۸ minutes ago
  • صیہونی مراکز پر یمنی مسلح افواج کا ڈرون حملہ
  • ایران کا جنوبی افریقہ کے ساتھ فوجی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعلان
  • نیتن یاہو کی کابینہ: اسرائیلی فوجیوں کی سیریل کلر
  • ایرانی فوج کے کمانڈر ان چیف: صیہونی حکومت اور امریکا کی مذمت میں جنوبی افریقہ کا مؤقف دلیرانہ ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS