SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

donald trump

  • ایرانی قوم سے ہمدردی کا دعویٰ منافقانہ اور رائے عامہ کو دھوکہ دینے والا، امریکی حکام کے مداخلت پسندانہ بیانات پر ایرانی وزارت خارجہ کا رد عمل

    ایرانی قوم سے ہمدردی کا دعویٰ منافقانہ اور رائے عامہ کو دھوکہ دینے والا، امریکی حکام کے مداخلت پسندانہ بیانات پر ایرانی وزارت خارجہ کا رد عمل

    Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۵:۰۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے اندرونی معاملات میں صدر اور امریکہ کے دیگر حکام کے مداخلت پسندانہ بیانات کی مذمت کی ہے۔

  •  شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی، صدر سمیت اعلی عہدہ داروں نے خراج عقیدت پیش کیا

    شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی، صدر سمیت اعلی عہدہ داروں نے خراج عقیدت پیش کیا

    Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی کے موقع پر تہران کے مصلائے امام خمینی میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا جس میں صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان سمیت اعلی سول اور عسکری عہدایداروں نے شرکت کر کے شہید قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔

  • علی لاریجانی کا ٹرمپ کو منہ توڑ جواب

    علی لاریجانی کا ٹرمپ کو منہ توڑ جواب

    Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۹

    علی لاریجانی نے امریکی عوام سے کہا ہے کہ اپنے فوجیوں کی فکر کریں۔

  • مداخلت کی کوشش کرنے والے کے ہاتھ کاٹ دیئے جائیں گے: علی شمخانی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

    مداخلت کی کوشش کرنے والے کے ہاتھ کاٹ دیئے جائیں گے: علی شمخانی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

    Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۵

    ایران کی دفاعی کونسل میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے علی شمخانی نے امریکی صدر کی ایران کے داخلی امور میں مداخلت کی دھمکی کے جواب میں سخت انتباہ دیا ہے۔

  • یمن کی ارضی سالمیت پر ایران نے زور دیا

    یمن کی ارضی سالمیت پر ایران نے زور دیا

    Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۸

    وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یمن کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں صحافیوں کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران جنوبی اور مشرقی یمن میں سیکورٹی کی صورتحال کا قریب سے مشاہدہ کر رہا ہے اور تمام فریقوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ تحمل کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے موجودہ مسائل کو حل کریں اور یمن کے عوام کی سلامتی اور مفادات پر توجہ دیں۔

  • ٹرمپ نے امریکی مظاہرین کو فوج کی تعیناتی کی دھمکی دی

    ٹرمپ نے امریکی مظاہرین کو فوج کی تعیناتی کی دھمکی دی

    Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱

    امریکی صدر نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکی شہروں میں دوبارہ مظاہرے شروع ہوئے تو وہ ان شہروں میں پھر سے فوجی تعینات کر دیں گے۔

  • آئی اے ای اے کے سربراہ کے نام ایران کا خط، امریکی صدر کی حالیہ دھمکیوں کی بابت سخت انتباہ

    آئی اے ای اے کے سربراہ کے نام ایران کا خط، امریکی صدر کی حالیہ دھمکیوں کی بابت سخت انتباہ

    Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے آئی اے ای اے کے سربراہ کے نام خط میں پُر امن ایٹمی تنصیبات کے خلاف امریکی صدر کی حالیہ دھمکیوں کے بارے میں سخت انتباہ دیا ہے۔

  • امریکہ: نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر اپنے عہدے کا حلف لیا، تقریب حلف برداری متروک سب وے اسٹیشن پر

    امریکہ: نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر اپنے عہدے کا حلف لیا، تقریب حلف برداری متروک سب وے اسٹیشن پر

    Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۲

    امریکہ کے اہم شہر نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا۔ ظہران ممدانی نے شہر کے 112ویں میئر کی حیثیت سے حلف لیا، انہوں نے قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر عہدے اور راز داری کا حلف لیا، جسے امریکی سیاست میں ایک علامتی اور غیر معمولی واقعہ سمجھا جا رہا ہے۔

  • ہندوستان: چین کے ثالثی کے دعوے تشویشناک، نریندر مودی وضاحت پیش کریں، کانگریس

    ہندوستان: چین کے ثالثی کے دعوے تشویشناک، نریندر مودی وضاحت پیش کریں، کانگریس

    Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۹

    ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے آپریشن سندور پر ٹرمپ کے بعد اب چین کے بھی ثالثی دعووں کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے نریندر مودی سے اس مسئلے پر باضابطہ ردعمل کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کی ٹرمپ کی دھمکی اقوام متحدہ اور بین الاقوامی قوانین کی  کھُلی خلاف ورزی: ایرانی وزیر خارجہ

    ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کی ٹرمپ کی دھمکی اقوام متحدہ اور بین الاقوامی قوانین کی کھُلی خلاف ورزی: ایرانی وزیر خارجہ

    Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۰

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کو اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کی کھُلی خلاف وزری قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ۶ hours ago
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS