SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

donald trump

  • ایران سلامتی خریدتا نہیں بلکہ اپنی سلامتی کا تحفظ خود کرتا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ایران سلامتی خریدتا نہیں بلکہ اپنی سلامتی کا تحفظ خود کرتا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران اپنی سلامتی خریدتا نہیں بلکہ خود فراہم کرتا ہے۔

  • امریکہ نے یوکرین کی امداد روک دی

    امریکہ نے یوکرین کی امداد روک دی

    Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۸

    فوربس جریدے نے اپنی ایک رپورٹ میں کئی امریکی حکام کے حوالے سے لکھا ہےکہ امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرین کے لئے امریکہ کی ہر طرح کی فوجی امداد پر پابندی عائد کر دی ہے۔

  • زیلنسکی میڈیا کے سامنے معافی مانگیں: ڈونلڈ ٹرمپ

    زیلنسکی میڈیا کے سامنے معافی مانگیں: ڈونلڈ ٹرمپ

    Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر زیلنسکی امریکہ کے ساتھ معاہدے کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں تو میڈیا کیمروں کے سامنے معافی مانگیں۔

  • سعودی حکام زیلنسکی سے عبرت حاصل کریں؛ یمنی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنما

    سعودی حکام زیلنسکی سے عبرت حاصل کریں؛ یمنی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنما

    Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۳

    یمنی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ سعودی حکام وائٹ ہاؤس میں زیلنسکی کے ساتھ ہونے والے توہین آمیز سلوک سے عبرت حاصل کریں۔

  • زیلنسکی نے امریکا کی بے عزتی کی ہے : ڈونلڈ ٹرمپ

    زیلنسکی نے امریکا کی بے عزتی کی ہے : ڈونلڈ ٹرمپ

    Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۳

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جھگڑے کے بعد یوکرینی صدر زیلنسکی کو وائٹ ہاؤس سے نکال دیا اور کہا کہ زیلنسکی نے امریکا کی بے عزتی کی ہے اور وہ امن کے لئے تیار نہیں ہیں۔

  • افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر ٹرمپ کا اعتراض

    افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر ٹرمپ کا اعتراض

    Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷

    امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے اچانک انخلاء پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلاء ہولناک تھا۔

  • امریکی صدر کی اپنے قریبی یورپی اتحادیوں پر تنقید

    امریکی صدر کی اپنے قریبی یورپی اتحادیوں پر تنقید

    Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱

    امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے روایتی یورپی اتحادیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ فرانسیسی صدر اور برطانوی وزیراعظم نے یوکرین جنگ ختم کرانے کے لئے کچھ نہيں کیا۔

  • بریکس ممالک کو ٹرمپ نے پھر دی دھمکی

    بریکس ممالک کو ٹرمپ نے پھر دی دھمکی

    Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷

    امریکی صدر ٹرمپ نے بریکس کے رکن ملکوں کو ایک سوپچاس فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔

  • کوئی ایران پر دباؤ نہیں ڈال سکتا، ایران ہمیشہ مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن ہر قیمت پر نہیں: صدر پزشکیان

    کوئی ایران پر دباؤ نہیں ڈال سکتا، ایران ہمیشہ مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن ہر قیمت پر نہیں: صدر پزشکیان

    Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۲

    صدر مملکت پزشکیان نے کہا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے کوئی ایران پر دباؤ نہیں ڈال سکتا، اپنے مستقبل کا فیصلہ ہم خود کریں گے۔

  •  فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق امریکہ یا کسی اور استعماری طاقت کو نہیں:  قالیباف

    فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق امریکہ یا کسی اور استعماری طاقت کو نہیں: قالیباف

    Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۷

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق امریکہ یا کسی اور استعماری طاقت کو نہیں بلکہ صرف فلسطینی عوام کو حاصل ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: گجرات کے میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس
    ہندوستان: گجرات کے میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس
    ۱۰ minutes ago
  • متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال
  • غزہ میں فلسطینیوں کی صورتحال کو ناقابل قبول: پوپ لیو
  • صنعاء مزاحمت کے اصولوں پر پوری طرح قائم، سی قسم کی جارحیت کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا: تحریک انصار اللہ
  • ایران کے خلاف ناراضگی اور دشمنی کی کیا ہے اصلی وجہ؟ نائب وزیر خارجہ نے بتائی وجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS