SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

donald trump

  • کیا ٹرمپ پر حملے کی سازش میں بائڈن کا ہاتھ ہے؟ ریپبلکن پارٹی کے اراکین کا سنسنی خیز بیان

    کیا ٹرمپ پر حملے کی سازش میں بائڈن کا ہاتھ ہے؟ ریپبلکن پارٹی کے اراکین کا سنسنی خیز بیان

    Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸

    امریکا میں بہت سے ریپبلیکنز اراکین کانگریس نے ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کا قصور وار موجودہ صدر بائیڈن کو ٹھہرایا ہے-

  • ڈونلد ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمی

    ڈونلد ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمی

    Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۷

    امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران فائرنگ ہوئی ہے۔ امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ زخمی ہوگئے ہیں۔ فائرنگ کے وقت ٹرمپ ریلی کے شرکاء سے خطاب کر رہے تھے۔

  • کیا امریکہ کے صدارتی الیکشن سے پہلے ہی میدان چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں بائیڈن؟

    کیا امریکہ کے صدارتی الیکشن سے پہلے ہی میدان چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں بائیڈن؟

    Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶

    امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ صدارتی مباحثے سے پہلے شدید بیمار تھا اس لئے کارکردگی متاثر ہوئی،الیکشن کی دوڑ سے باہر ہونے کی بات مکمل مسترد کرتا ہوں۔

  • کیپٹل ہل تشدد معاملے پر امریکی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ ، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑی راحت

    کیپٹل ہل تشدد معاملے پر امریکی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ ، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑی راحت

    Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵

    امریکی سپریم کورٹ نے کیپٹل ہل تشدد معاملہ پر اہم فیصلے سناتے ہوئے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑی راحت دے دی ہے۔

  • بائیڈن اور ٹرمپ کو خواب میں بھی نظرآرہا ہے ایران! انتخابی مناظرے کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان دیکھنے کو ملی شدید لفظی جنگ

    بائیڈن اور ٹرمپ کو خواب میں بھی نظرآرہا ہے ایران! انتخابی مناظرے کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان دیکھنے کو ملی شدید لفظی جنگ

    Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲

    امریکا کے موجودہ صدرجو بائیڈن اور سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان انتخابی مناظرے کے دوران شدید لفظی جنگ دیکھنے میں آئی اور دونوں نے ایران سمیت دیگر مسائل پر امریکی شکست کا ذمہ دار ایک دوسرے کو قرار دیا۔

  • ڈونلڈ ٹرمپ سدھرنے کا نام ہی نہیں لے رہے ہیں، ایک بار پھر امریکی عوام کو بھڑکانے کا کیا کام

    ڈونلڈ ٹرمپ سدھرنے کا نام ہی نہیں لے رہے ہیں، ایک بار پھر امریکی عوام کو بھڑکانے کا کیا کام

    Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸

    سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ نیویارک کی جیوری کے ذریعے اپنی تاریخی سزا کے بعد گھر یا جیل میں قید کو قبول کریں گے لیکن عوام کے لیے اسے قبول کرنا مشکل ہوگا۔

  • امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ، صدارتی الیکشن میں ٹرمپ حصہ لے سکتے ہیں

    امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ، صدارتی الیکشن میں ٹرمپ حصہ لے سکتے ہیں

    Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹

    امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے انہیں الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا۔

  • امریکہ یوکرین کو زیادہ سے زیادہ امداد کیوں دینا چاہتا ہے، وجہ سامنے آگئی

    امریکہ یوکرین کو زیادہ سے زیادہ امداد کیوں دینا چاہتا ہے، وجہ سامنے آگئی

    Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴

    امریکی چینل سی این این نے ایک رپورٹ میں کہا ہےکہ امریکہ یوکرین کے لئے جنوری دوہزار پچیس اور اس ملک کے صدارتی انتخابات سے پہلے، یوکرین کو زیادہ سے زیادہ امداد بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

  • اگر ٹرمپ امریکی انتخابات میں کامیاب ہوگئے تو...

    اگر ٹرمپ امریکی انتخابات میں کامیاب ہوگئے تو...

    Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳

    امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا کہ ٹرمپ کا دوبارہ امریکی صدر منتخب ہونا جمہوریت کا خاتمہ ہوگا۔

  • امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن کے لئے نااہل قرار دے دیا گیا

    امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن کے لئے نااہل قرار دے دیا گیا

    Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰

    امریکہ میں کولوراڈو کے سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل قرار دیتے ہوئے صدارتی الیکشن سے محروم کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • تہران چار فریقی نشست بہت اہمیت کی حامل: ایرانی وزیر خارجہ

    تہران چار فریقی نشست بہت اہمیت کی حامل: ایرانی وزیر خارجہ

    ۳ seconds ago
  • نائیجیریا میں اسلامی مبلغ 'یحییٰ مسوسوکا' کا گولی مار کر قتل

  • پاکستان: اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

  • امریکا کی وعدہ خلافیوں کی فہرست بہت طویل ہے: ایرانی وزارت خارجہ

  • طاقت کے استعمال سے پرہیز اور ایران کے ایٹمی حقوق کا احترام کیا جائے: چین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS