SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

Drone Project

  • یوکرین کس طرح روسی حملوں کا جواب دے رہا ہے؟

    یوکرین کس طرح روسی حملوں کا جواب دے رہا ہے؟

    Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱

    یوکرین کے صدر زیلنسکی نے روس میں تیرہ سو کلومیٹر اندر کئے جانے والے ڈرون حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کی ایف کی جانب سے روس میں دور دراز کے علاقوں کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنا کر ماسکو کو جواب دیا جا رہا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے ایئربیس پر عراقی استقامتی گروہ کا حملہ

    صیہونی حکومت کے ایئربیس پر عراقی استقامتی گروہ کا حملہ

    Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵

    عراق کی اسلامی مزاحمت نے منگل کی صبح مقبوضہ فلسطین کےمرکز میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • صیہونی فوجی اڈے پر عراق کی مزاحمتی فورس کا ڈرون حملہ

    صیہونی فوجی اڈے پر عراق کی مزاحمتی فورس کا ڈرون حملہ

    Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹

    عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ جولان میں ایک فوجی اڈے کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • روس ایک دن میں کتنے ڈرون بنا رہا ہے؟

    روس ایک دن میں کتنے ڈرون بنا رہا ہے؟

    Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲

    روس کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ روس روزانہ ہزاروں ڈرون تیار کرتا ہے۔

  • یمنی فوج نے امریکی  ڈرون مار گرایا (ویڈیو)

    یمنی فوج نے امریکی ڈرون مار گرایا (ویڈیو)

    Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵

    یمنی فوج نے ایک جدید ترین امریکی ڈرون مار گرایا گيا ہے۔

  • جنوبی لبنان پر اسرائیل کا ڈرون حملہ

    جنوبی لبنان پر اسرائیل کا ڈرون حملہ

    Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰

    غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے جنوبی لبنان کے ایک علاقے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • ایران: جدید فوجی ڈرون  اور قدر 29 میزائل کی رونمائی

    ایران: جدید فوجی ڈرون  اور قدر 29 میزائل کی رونمائی

    Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۷

    ایرانی فوج کے کمانڈر کے ہاتھوں آج جدید فوجی ڈرون  اور "قدر 29" میزائل کی رونمائی عمل میں آئی۔

  • صیہونی حکومت کی اشدود بندرگاہ پر ڈرون حملہ

    صیہونی حکومت کی اشدود بندرگاہ پر ڈرون حملہ

    Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸

    خبری ذرائع نے آج صبح مغربی مقبوضہ فلسطین میں واقع اشدود بندرگاہ پر ایک ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔

  • حزب اللہ کے کمانڈر کی شہادت

    حزب اللہ کے کمانڈر کی شہادت

    Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷

    حزب اللہ نے ایک بیان جاری کر کے اپنے ایک کمانڈر کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔

  • صیہونی ٹھکانوں پر فلسطینی تنظیموں کا ڈرون حملہ (ویڈیو)

    صیہونی ٹھکانوں پر فلسطینی تنظیموں کا ڈرون حملہ (ویڈیو)

    Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱

    پریس ذرائع کے مطابق فلسطین کی تحریک استقامت نے صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی علاقوں سدیروت اور عسقلان پر ڈرون حملے کئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • فلسطینی مجاہدوں نے کیا کمال، دہشت گرد صہیونی کمانڈ سینٹر، ٹینک اور فوجی اجتماع پر زبردست حملہ
    فلسطینی مجاہدوں نے کیا کمال، دہشت گرد صہیونی کمانڈ سینٹر، ٹینک اور فوجی اجتماع پر زبردست حملہ
    ۳۵ minutes ago
  • غزہ کے خلاف فوری طور پر جارحیت بند کرنے کی ضرورت؛ حماس
  • غزہ کی نسل کشی میں امریکہ اور مغربی ممالک بھی شریک ہیں؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
  • رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اور صیہونی دھمکیوں پر علامہ راجہ ناصر جعفری کا شدید ردعمل
  • ایران جوہری عدم پھیلاؤ اور سیف گارڈ معاہدے کا مکمل طور پر پابند
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS