-
علم و ٹکنالوجی کا ایک اور شاہکار
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۸انسان علم و ٹکنالوجی کی مدد سے اپنی روزمرہ کی ضروریات حل کرنے کا آسان، کم خرچ اور زیادہ کارآمد طریقہ اپنانے کی کوشش کرتا ہے۔ اب اُس نے ایسی کھڑکیاں ڈیزائن کر لی ہیں جنہیں وقت پڑنے پر بالکنی کی شکل بھی دی جا سکتی ہے۔
-
قزاقستانی مرد کی حیرت انگیز طاقت ۔ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵حیرت انگیز اور فولادی قوت کا مالک قزاقستان کا ایک شخص اب تک گینیز بک آف ورلڈ رکارڈ میں چار رکارڈ اپنے نام درج کرا چکا ہے۔ اسکے کارنامے دیکھ کر ہر شخص مات و مبہوت رہ جاتا ہے۔
-
... اور پولیس دیکھتی رہ گئی! ۔ ویڈیو
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵پولیس کار ایک ملزم کا پیچھا کر رہی، مگر ملزم حیرت انگیز طریقے سے فرار کرنے میں کامیاب رہا۔ اب یہ کہ پیش آنے والے واقعے میں ملزم کی مہارت شامل رہی یا اس کی قسمت، یہ فیصلہ کرپانا ذرا دشوار ہے۔ مگر قرائن سے لگتا ہے کہ ملزم کی مہارت اس کے کام آئی ہے۔
-
ایرانی ہیلی کاپٹروں اور انکی توانائیوں پر ایک طائرانہ نظر ۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۲ایران کی مسلح افواج بشمول ایرانی فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے پاس بڑی تعداد میں مختلف قسم کے جنگی اور غیر جنگی ہیلی کاپٹرز موجود ہیں جن کا مختلف فوجی اور سول آپریشنز میں اب تک بڑا اہم کردار رہا ہے۔ ایران کے نوجوان سائنسدانوں نے کچھ ہیلی کاپٹر تو خود ہی تیار کئے ہیں جبکہ بہت سے ہیلی کاپٹروں کو انہوں نے جدید ترین ہتھیاروں اور دفاعی و تکنیکی سسٹموں سے لیس کر کے اپگریڈ بھی کیا ہے۔
-
دنیائے نجوم کی حیرت انگیز تصاویر
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴پیش خدمت فوٹو گیلری میں خدائے سبحان کی سجائی ہوئی حیرت انگیز دنیائے نجوم کے دلربا مناظر پر ایک سرسری نظر ڈالی گئی ہے جنہیں فوٹو گرافی کے ماہرین نے اپنے کیمرے میں قید کیا ہے۔
-
ایران ٹیلینٹ شو میں عجیب کارکردگی ۔ ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۲ایران کے چینل تین پر نشر ہونے والے پروگرام ’’عصر جدید‘‘ (ایران ٹیلینٹ شو) میں پیش کی جانے والی عجیب، انوکھی اور دلچسپ کارکردگی ملاحظہ ہو۔
-
شہرت کے بھوت نے خطرناک سیلفی بنوائی ۔ ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸یمن کا ایک نوجوان تمام تر اطمینان کے ساتھ سیلفی لینے کے لئے ایک ایسی جگہ گیا جس کا دور سے نظارہ ہی دل کو ہولا دیتا ہے۔ شہرت کے بھوت کے سامنے مغلوب اس یمنی نوجوان نے جو سیلفی بنائی اسے بہت سے لوگ دنیا کی خطرناک ترین سیلفی کا نام بھی دے رہے ہیں۔ یمن کے صوبۂ ضالع میں واقع آتشفشاں کے ایک خطرناک اور گہرے دہانے میں کئی میٹر نیچے اتر کر خوب سیلفیاں بنائیں اور پھر بڑی مہارت کے ساتھ پر سکون انداز میں باہر بھی نکل آیا۔
-
پیرا گلائیڈر پر بیٹھ کر ٹی وی کا مزہ لیا ۔ ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰ترکی: گلائیڈنگ کے ماہر ایک استاد نے اپنے صوفے اور ٹی وی کے ساتھ اڑان بھری اور سب کو حیرت میں ڈال کیا۔ گلائیڈنگ کے دوران انہوں نے ٹی وی دیکھا، سیلفیاں بنائیں اور کولڈرنک اور کریکرز سے بھی لطف اندوز ہوئے۔
-
عقاب شارک مچھلی کو لے اڑا ۔ ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵دنیائے حیوانات کی ایک نادر ویڈیو جس میں ایک شکاری عقاب کو ایک شارک مچھلی کے ساتھ اڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
بطخ کی شکل میں تربوز کاٹئے!
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸اگر آدمی قدرے ذوق اور سلیقے کو بروئے کار لائے تو وہ معمولی اشیاء سے بھی بڑے انوکھے فن پارے تخلیق کر کے دوسروں کو دادِ تحسین دینے پر مجبور کر سکتا ہے۔