-
میکسیکو زلزلے کی ایک نادر ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳میکسیکو میں تیئیس جون کو 7.7 ری ایکٹر کی شدت کے ساتھ زلزلہ آیا جس کے سبب خاصا نقصان ہوا ہے۔ متعدد گھر مسمار ہو گئے جبکہ کم از کم چھے افراد کی موت کے علاوہ بہت سے افراد زخمی بھی ہوئے۔ یہ زلزلہ جنوبی میکسیکو کے شہر الکویول میں محسوس کیا گیا۔ اس ویڈیو میں ایک فلک شگاف عمارت کو ہوا میں ڈاماڈول ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
گرتے گرتے بچے امریکی نائب صدر ۔ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸امریکی نائب صدر مائک پینز تیز رفتاری کے ساتھ فلائٹ میں سوار ہونے کے لئے جا رہے تھے کہ اچانک لڑ کھڑا کر گر پڑے۔
-
ٹرمپ کیسے پانی پیتے ہیں، پوچھئے امریکی سینیٹر سے!
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۷امریکی کانگریس میں ریاست کیلیفورنیا کے نمائندے ٹیڈ لی یو نے ایک ویڈیو جاری کر کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پانی پینے کے انداز کا مذاق اڑایا۔ امریکہ کے حالیہ صدر اس وقت اس قدر بے وقعت ہو چکے ہیں کہ اونچی سطح کے سرکاری عہدے داروں سے لے کر سماج کے نچلے طبقے کے معمولی افراد تک، سبھی اُن سے نالاں اور انکی حرکتوں پر ناراض ہیں۔
-
سورج گرہن، تدبیر الٰہی کا خوبصورت مظہر
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۸آج دنیا کے مختلف ممالک میں سورج کو گرہن لگا اور کرۂ ارض کے کروڑوں مکیں ایک بار پھر صناعی قدرت کے اس خوبصورت اور حیرت انگیز کرشمے سے لطف انداز ہوئے۔
-
ماہنشان، صناعی قدرت کی عظیم نشانی
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸ایران/صوبۂ زنجان؛ آلا داغ لار نامی رنگین پہاڑیاں جنہیں صناعی قدرت کا عظیم شاہکار کہا جا سکتا ہے۔ زنجان شہر سے ماہنشان کی جانب جاتے وقت سیاح ایسے علاقے سے روبرو ہوتے ہیں جہاں پہونچ کر کچھ دیر کے لئے انہیں یہ احساس ہونے لگتا ہے کہ جیسے وہ کسی دوسرے سیارے پر پہونچ گئے ہیں۔
-
ایران میں شیشے سے بنا ہوا ایک منفرد پل ۔ ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۲ایران/ صوبۂ اردبیل کے شہر ہیر میں قوسی شکل میں شیشے کا ایک پل بنایا گیا ہے جو اپنی نوعیت کے اعتبار سے دنیا میں منفرد سمجھا جاتا ہے۔ ایرانی ماہرین اور انجینئروں کے ہاتھوں تعمیر ہونے والا یہ پل ۷۰ میٹر کی اونچائی پر بنا ہوا ہے جسکی لمبائی ۲۰۰ میٹر ہے۔ ایران کے صوبے اردبیل میں کل ملا کر چار معلق پل ہیں جنہیں دیکھنے کے لئے دور دراز سے سیاح وہاں جاتے ہیں۔
-
نئی ٹکنالوجی کو سلام، بازار میں آیا نیا وائرلیس کی بورڈ
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹دنیا میں روز نئی نئی ایجادات ہو رہی ہیں۔
-
سیلفی کا شوقین چور ۔ ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۶آسٹریلیا، سڈنی کا رہنے والا ایک چور غیر قانونی طور پر ایک میوزیم میں گھس گیا اور وہاں پہونچ کر ڈائناسور کے ڈھانچے کے ساتھ خوب سیلفیاں بنائیں۔
-
روس، اس بار کچھ الگ ہی انداز میں منایا گیا یوم فتح
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۲نازیوں کے خلاف حاصل ہونے والی کامیابی کی پچھترویں سالگرہ کے موقع پر روس کے دارالحکومت ماسکو میں سالانہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں کورونا کے سبب قدیم روایت کے برخلاف کرملن کے محدود فوجی دستوں نے ہی شرکت کی۔ اس موقع پر ملک کے صدر ولادیمیر پوتین نے تقریب کو خطاب کرنے کے ساتھ ساتھ شہیدان وطن کو خراج بھی عقیدت بھی پیش کیا۔
-
عجیب و غریب سواریاں ۔ تصاویر
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵دست بشر کی بنائی ہوئی انوکھی اور عجیب و غریب سواریاں۔