شہرت کے بھوت نے خطرناک سیلفی بنوائی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i368856-شہرت_کے_بھوت_نے_خطرناک_سیلفی_بنوائی_ویڈیو
یمن کا ایک نوجوان تمام تر اطمینان کے ساتھ سیلفی لینے کے لئے ایک ایسی جگہ گیا جس کا دور سے نظارہ ہی دل کو ہولا دیتا ہے۔ شہرت کے بھوت کے سامنے مغلوب اس یمنی نوجوان نے جو سیلفی بنائی اسے بہت سے لوگ دنیا کی خطرناک ترین سیلفی کا نام بھی دے رہے ہیں۔ یمن کے صوبۂ ضالع میں واقع آتشفشاں کے ایک خطرناک اور گہرے دہانے میں کئی میٹر نیچے اتر کر خوب سیلفیاں بنائیں اور پھر بڑی مہارت کے ساتھ پر سکون انداز میں باہر بھی نکل آیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۸ Asia/Tehran