-
خوبصورت شکلیں جن کا بکھرنا بھی دلچسپ ہوتا ہے ۔ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۰دنیا بھر میں ڈومینو کے دلچسپ مقابلے ہوتے رہتے ہیں جن میں مختلف قسم کی دلچسپ تصاویر کو ڈومینو کی شکل میں ابھارا جاتا ہے۔
-
لطیف ہوا کی تباہ کن طاقت ۔ ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۵اس ویڈیو میں آپ دکھائی نہ دینے والی لطیف مخلوق ’’ہوا‘‘ کی حیران و تباہ کن طاقت کا مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
-
آپسی تال میل کی شاندار مثال ۔ ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۱گروہی شکل میں کام کس طرح کیا جاتا ہے،اسکی شاندار مثال اس ویڈیو میں دیکھئے!
-
ننہا فٹبالسٹ ۔ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۲اس ننہے بچے کو دیکھئے جسے فٹبال میں کمال کی مہارت حاصل ہے۔
-
شہرت کی خاطر خود کو آگ لگا لی ۔ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۹جنوبی افریقہ میں ۳۲ لوگوں نے دنیا میں معروف ہونے کے لئے کیمروں کے سامنے خود کو آگ لگائی۔
-
حقوق نسواں کی حمایت کا انوکھا طریقہ ۔ ویڈیو
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۳امریکی شہر شیکاگو میں حقوق نسواں کی حمایت اور خواتین کے جنسی استحصال کے خلاف آواز اٹھانے کے لئے بعض امریکی وکلا نے ’’ہیل دار زنانے جوتے‘‘ پہن کر ایک میل تک مارچ کیا۔
-
فٹبال کے انوکھے اسٹیڈئم ۔ تصاویر
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۹ان دنوں روس میں فٹبال عالمی کپ ۲۰۱۸ جاری ہے،اسی کے پیش نظر دنیا کے مختلف گوشوں میں بنے فٹبال کے انوکھے اسٹیڈئموں کی تصاویر پیش کی جا رہی ہیں۔
-
لڑائی جھگڑے کا انجام ۔ ویڈیو
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۴صبر و بردباری اچھی پسندیدہ اور مطلوب خصلت ہے۔اگر کسی وجہ سے آپسی سماجی رشتوں میں دامن صبر ہاتھ سے چھوٹ جائے اور نوبت لڑائی جھگڑے تک آن پہونچے تو پھر نقصان ضرور اٹھانا پڑتا ہے۔
-
نئے دور میں قدیمی کاروں کا رواج ۔ تصاویر
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۲کیوبا کے دار الحکومت ہاوانا میں آج بھی ۱۹۵۹ میں استعمال ہونے والی کاروں کو بکثرت دیکھا جا سکتا ہے۔
-
رنگ اور پانی کا خوبصورت ملاپ ۔ ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۴جس وقت رنگ پانی میں ملتا ہے،اس وقت اگر اس منظر کو غور سے دیکھا جائے تو کچھ حیرت انگیز اور بے نظیر مناظر آنکھوں میں سمانے لگتے ہیں۔کس طرح دیکھئے اس ویڈیو میں!