-
چین میں سائکلوں کا سیلاب ۔ تصاویر
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴چین میں کرائے پر دی جانے والی سائیکلوں کا سیلاب ان تصاویر میں دیکھیں!
-
چٹان تراش کر بنایا گیا ہے یہ دیہات! ۔ تصاویر
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۱ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان میں واقع ایلخانی دور کا ایک قدیمی پہاڑی دیہات ’’حیلہ ور‘‘ جو بظاہر پہاڑ کی چٹانوں کو تراش کر بنایا گیا ہے۔
-
... شاید زندگی کا طور طریقہ بدل جائے۔ ویڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۴زندگی کے طور طریقہ سے متعلق ایک مختصر مگر درس آموز ویڈیو۔
-
الو کہلاتا ضرور ہے پر ہے نہیں!
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۲الو کو ہم ’’الو‘‘ کہتے ضرور ہیں پر اسے ’’الو‘‘ سمجھنا ہماری نادانی ہوگی۔ شک نہیں کہ الو بھی بہت سی دیگر مخلوقات کی مانند قدرت کے شاہکاروں میں سے ایک ہے۔
-
کیلوں پر دکھائی فنکاری ۔ تصاویر
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳ہالینڈ کے ایک آرٹسٹ نے کیلے پر کندہ کاری کر کے خوبصورت فن پارے تیار کئے۔
-
ایسی پریڈ اب تک نہ دیکھی ہوگی! ۔ ویڈیو
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۶ایک عجیب اور دلچسپ فوجی پریڈ جسکی نظیر شاید آپ نے اب تک نہ دیکھی ہو!
-
ہاوائی آتشفشاں کی ہوائی تصاویر ۔ ویڈیو
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۸یقینا زمین کے مختلف گوشوں میں پھٹنے اور ابلنے والے آتشفشاں کو خدائے عز و جل کی بڑی نشانیوں میں قرار دیا جا سکتا ہے۔اس سے نکل کر بہنے والا سرخ لاوا زمین پر جہنم کی نظیر پیش کرتا ہے۔
-
کدورتیں دور کرنے کا انوکھا طریقہ ۔ ویڈیو
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹میکسیکو میں قدیمی کدورتیں دور کرنے کے لئے ایک انوکھی رسم ہے جس میں لوگ ایک دوسرے کو کوڑے مارتے ہیں۔
-
نوروز پر کچھ یوں نظر آیا مشہد مقدس ۔ تصاویر
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۳نوروز کے موقع پر مشہد مقدس کی کچھ خاص ڈھنگ سے آرائش کی گئی ہے!
-
یہ گیلان ہے- ویڈیو
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۴گیلان کا ایسا مسحور کن سما جسے دیکھ کر جنت کا گماں ہوتا ہے