-
شہر رفح کے خلاف اسرائیلی حکومت کی زمینی کارروائیاں تباہ کن انسانی نتائج کی حامل ہوں گی: جوزف بورل کا انتباہ
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے انتباہ دیا ہے کہ شہر رفح کے خلاف اسرائیلی حکومت کی زمینی کارروائیاں تباہ کن انسانی نتائج کی حامل ہوں گی-
-
غزہ میں تباہی، جرمنی میں دوسری عالمی جنگ میں ہونے والی تباہی سے زيادہ ہے: جوزف بورل
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۹یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہےکہ غزہ پر اسرائیلی حملوں کے دوران جو علاقے ویران ہوئے ہیں وہ جرمنی میں دوسری عالمی جنگ کے دوران تباہ ہونے والے علاقوں سے زیادہ ہیں-
-
ایران کے خلاف ایک بار پھر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان، یورپی یونین
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹یورپی یونین اور امریکہ نے اسرائیل کے خلاف ایران کے میزائلی جواب پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایک بار پھر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
مغربی ایشیاء میں کشیدگی دور کرنے پر زور، جوزف بورل کی صحافیوں سے گفتگو
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۲یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے مغربی ایشیاء کے حالیہ واقعات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کشیدگي دور کرنے اور توجہ غزہ بحران پر مرکوز رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
علاقائی محاذ آرائی کسی کے فائدے میں نہیں: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کا اسرائیل کو انتباہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف حملے کے ذریعے خطے میں کشیدگی میں مزيد اضافہ نہ کرے کیونکہ علاقائی تصادم کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کے خلاف یورپی یونین کی نئی پابندیاں
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۵یورپی یونین نے حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کی تین ذیلی تنظیموں پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔
-
نیتن یاہو نے غزہ اور امریکہ کے قومی مفادات کو اپنے ذاتی مفادات کے ہاتھوں یرغمال بنا لیا ہے: وزیر خارجہ ایران
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو تنبیہ کرنے کی غرض سے ضروری تدابیراپنانے کا وقت آن پہنچا ہے-
-
فلسطینی زمینوں پر اسرائیلی قبضے کی مخالفت، یورپی یونین
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۲یورپی یونین نے ایک بیان جاری کرکے مقبوضہ غرب اردن میں واقع درہ اردن میں فلسطین کی آٹھ سو ہیکٹر زمینوں پر صیہونی حکومت کی جانب سے قبضہ کرلئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
یورپی یونین یوکرین اور غزہ کے سلسلے میں دوہرے معیار سے گریز کرے: انٹونیو گوترش کا انتباہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے برسلز میں یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں انتباہ دیتے کہا کہ یورپی یونین، یوکرین اور غزہ کے سلسلے میں دہرے معیار سے گریز کرے۔
-
غزہ بڑا قبرستان بن چکا ہے، جوزپ بوریل
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۸یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے غزہ کو ایک بڑے قبرستان سے تعبیر کیا ہے۔