-
یثرب کی شہزادی کے یوم وفات کا عالمی غم
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۲کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کے یوم وفات کی مناسبت سے شام، عراق، لبنان اور ہندوستان و پاکستان نیز پورا ملک اسلامی جمہوریہ ایران سیاہ پوش اور سوگوار ہے اور مختلف شہروں اور علاقوں میں مجالس عزا اور نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کربلا کی شیردل خاتون جناب زینب (س) کی شب وفات کا غم
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۶کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی شب وفات کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سیاہ پوش اور سوگوار ہے اور مختلف شہروں اور علاقوں میں مجالس عزا برپا کی جا رہی ہیں۔
-
ایران اور پوری دنیا میں جشن مولود کعبہ
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
12 فروردین ایران کی عظیم قوم کے حقیقی عزم و ارادے کے اظہار کا دن
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۸ایران کی اسلامی تشہیرات کی کوآرڈینیٹر کونسل نے بارہ فروردین یعنی یوم اسلامی جمہوریہ کی مناسبت سے اعلان کیا ہے کہ بارہ فروردین، عزت و غیرت اسلامی سے متعلق ایران کی عظیم قوم کی حقیقی خواہش اور عزم و ارادے کے اظہار اور اسی طرح مومن و انقلابی عوام کے ہاتھوں ملک کی سرنوشت کے تعین کا دن ہے۔
-
12 فروردین یوم اسلامی جمہوریہ ایران
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۰ایران کے مومن و انقلابی عوام نے بارہ فروردین کو اپنے ملک کی عزت و وقار اور مستقبل کے تعین کے لئے تاریخ رقم کی ہے۔
-
مولائے کائنات کا جشن ولادت با سعادت
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
نجف اشرف میں امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب (ع) کا حرم مطہر
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۷فوٹو گیلری
-
نوروز پر کچھ یوں نظر آیا مشہد مقدس ۔ تصاویر
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۳نوروز کے موقع پر مشہد مقدس کی کچھ خاص ڈھنگ سے آرائش کی گئی ہے!
-
جشن مولود کعبہ
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
حضرت امام محمد تقی(ع) کی ولادت کے موقع پرحرم رضوی کے مناظر
Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۴فوٹو گیلری