-
ہندوستان: اسپیشل ٹرین کی بوگی میں آگ لگ گئی
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳ہندوستان کی ریاست بہار میں لوک مانیہ تلک اسپیشل ٹرین کی ایک بوگی میں آگ لگنے کی خبر ہے۔
-
لکھنؤ میں سلینڈر دھماکہ ، پانچ افراد جاں بحق، چار کی حالت تشویشناک
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے صدر مقام لکھنؤ میں ایک گھر میں سلینڈر کے دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
بنگلہ دیش: شاپنگ مال میں بھیانک آتش زدگی، کم سے کم 46 افراد کی موت
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک 6 منزلہ شاپنگ مال میں بھیانک آگ لگنے سے کم از کم 46 افراد کی موت ہوگئی اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان: تمل ناڈو کی پٹاخہ فیکٹری میں زوردار دھماکہ، 10 افراد ہلاک
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو سے ایک پٹاخہ فیکٹری میں زوردار دھماکہ ہونے کی خبر ہے جس میں 5 خواتین سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان: مدھیہ پردیش پٹاخہ فیکٹری آتش زدگی، مرنے والوں کی تعداد 13، پندرہ دھماکوں کے بعد شام کو ایک اور دھماکہ ہوا
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ہردا کے بیراگڑھ علاقے میں ایک پٹاخہ فیکٹری میں بھیانک آتش زدگی اور زوردار دھماکوں کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 13 تک پہنچ گئی ہے اور زخمی ہونے والوں کی تعداد کم سے کم 200 بتائی گئی ہے۔
-
چلی: جنگلات میں لگی آگ قابو سے باہر، 51 افراد ہلاک، آگ پر قابو پانے کی کوشش میں ایک ہیلی کاپٹر بھی تباہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۳امریکہ کے جنوب مغرب میں واقع ملک چلی کے جنگلات میں لگنے والی آگ قابو سے باہر ہوگئی ہے جس میں اب تک کم از کم 51 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے ایک فوجی نے اپنے ساتھیوں پر گولی چلا دی، فائرنگ کے بعد خودکشی کرلی
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۹ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے ایک فوجی اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔ حملہ آور فوجی نے فائرنگ کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔
-
امریکہ: فائرنگ کے دل دہلا دینے والے تین واقعات، 8 افراد کا قتل
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۲امریکہ کے شہر شکاگو کے مضافات میں ایک مسلح شخص نے 8 افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا اور اس کے بعد اس نے خود کو بھی گولی مار لی۔
-
ہندوستان: اترپردیش، ٹرک میں آگ، متعدد زوردار دھماکے + ویڈیو
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں ایل پی جی گیس سلینڈروں سے لدے ایک ٹرک میں اچانک آگ لگنے اور سلینڈروں میں دھماکے ہونے کی خبریں ہیں۔
-
ہندوستان: ممبئی میں ایک رہائشی عمارت شدید آگ کی لپیٹ میں + ویڈیو
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۴ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں ممبئی کے پاس واقع علاقے ڈومبیولی میں ایک اونچی عمارت میں شدید آگ لگنے کی خبر ہے۔