-
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں: پاکستان کا واضح اعلان
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۷پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دو ٹوک انداز میں واضح کیا ہے کہ پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں۔
-
اسلامی تعاون تنظیم سے غزہ پر فوری اجلاس کا مطالبہ: تہران اور کابل کی مشترکہ آواز
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۴غزہ میں صیہونی جرائم کی روک تھام کے لیے ایران و افغانستان کا مشترکہ مؤقف، اہم امور پر بات چیت
-
نو سال بعد پاکستانی وزیر خارجہ کی اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات، اسلام آباد واشنگٹن کے ساتھ مضبوط ترین تعلقات چاہتا ہے: اسحاق ڈار
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۳پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ بھی مضبوط ترین تعلقات چاہتا ہے، ان تعلقات کو چین کے ساتھ پاکستان کی برادرانہ پارٹنرشپ کے لینس سے نہ دیکھا جائے۔
-
ایران اور بنگلہ دیش کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے بنگلہ دیشی ہم منصب محمد توحید حسین سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے باہمی تعلقات اور علاقائی اور عالمی معاملات پر بات چیت کی ہے۔
-
ایران کا ایٹمی مسئلہ ڈپلومیسی کے ذریعے حل کیا جائے: پاکستانی وزیر خارجہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران کا ایٹمی مسئلہ ڈپلومیسی کے ذریعے حل کیا جائے۔
-
ایران پر جارحیت بلااشتعال ہے اوران حملوں کی کوئی وجہ اور بنیاد نہيں: روس
Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سیدعباس عراقچی نے آج ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیرپوتین سے ملاقات میں ایران پر غاصب صیہونی حکومت اور جرائم پیشہ امریکا کے حملوں سے پیدا ہونے والی تازہ ترین صورتحال پر بات چيت کی۔
-
ایران کا دفاعی موقف برقرار، وزیر خارجہ کا دوٹوک اعلان
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳ایرانی وزیر خارجہ نے صہیونی جارحیت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے جائز دفاع کو پوری قوت کے ساتھ جاری رکھے گا اور ہماری مسلح افواج اپنی ذمہ داریاں پوری قدرت و اختیار کے ساتھ انجام دیں گی۔
-
مذاکرات کے مستقبل پر ایران کا مؤقف: وزارت خارجہ کی وضاحت
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶واضح نہیں مذاکرات کے اگلے دور میں شرکت کریں گے یا نہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
-
ایرانی وزارت خارجہ کا بین الاقوامی عدالت انصاف کے ججوں کے خلاف امریکی کارروائی پر ردعمل
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶ایران کی جانب سے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے ججوں پر امریکی پابندیوں کی مذمت
-
پاکستان اور افغانستان وزرائے خارجہ کی اہم ٹیلیفونی گفتگو، (یو اے پی) ریلوے لائن منصوبے کی اہمیت پر زور
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں ازبکستان، پاکستان اور افغانستان کے درمیان ریلوے لائن فریم ورک کی جلد تکمیل پر اتفاق کیا گیا۔