-
بن گورین ہوائی اڈے پر یمنی مسلح افواج کا میزائل حملہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۵یمن نے ایک بار پھر فلسطینیوں کی حمایت میں صیہونی حکومت کے واحد بین الاقوامی ایئر پورٹ بین گوریون پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوج کا مرکاوا ٹینک تباہ + ویڈیو
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰تمام تر حربوں اور جارحیتوں کے باوجود غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کے خلاف فلسطینی جوانوں کی مزاحمت کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین کارروائی میں انہوں نے صیہونی فوج کا ایک مرکاوا ٹینک تباہ کر دیا۔
-
مسلم حکومتوں کو اسرائیل کی امداد رسانی کی تمام راہوں کو بند کردینا چاہیے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۹رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج + ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے۔
-
غزہ میں انسان دوستانہ امداد پہنچنے والے علاقوں کو جنگی علاقے قرار؛ صیہونی حکومت کا اعلان
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰غاصب صیہونی حکومت نے انسان دوستانہ امداد تک فلسطینیوں کی رسائی پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
یہاں ہسپتال کے بیڈ تابوت بن جاتے ہیں
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷المعمدانی ہسپتال، جو غزہ کے قلب میں واقع قدیم ترین طبی مراکز میں سے ایک ہے، زمین بوس ہو گیا۔
-
غزہ پٹی: 3 غاصب صیہونی فوجی ہلاک، 2 زخمی
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۵صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں 3 فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوئے ہیں
-
مسلمانوں کے قبلہ اول پرغاصب صیہونی آبادکاروں کا حملہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۱غاصب صیہونی آبادکاروں نے آج بڑی تعداد میں مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں دراندازی کر کے اشتعال انگیز اقدامات انجام دئے۔
-
یمن سے میزائلوں کی بارش، بن گوریان ائیرپورٹ پر بھگدڑ، پروازیں معطل+ویڈیو
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۳یمنی فوج کے میزائل حملوں کی وجہ سے تل ابیب کے بن گوریان ائیرپورٹ پر پروازیں معطل کی گئی ہیں۔
-
لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے! غزہ کی آزادی کے لئے طاقت کا استعمال واحد آپشن، یمنی رہنما
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۷یمنی رہنما نے کہا ہے کہ اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے لہذا غزہ کی آزادی کے لئے طاقت کا استعمال واحد آپشن ہے۔