-
حزب اللہ کے سربراہ کے قتل کا مطالبہ، اسرائیلی دہشتگردی کا ایک اور نمونہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷صیہونی حکومت کے انتہا پسند وزیر خزانہ نے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے قتل کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آخر کب کھلیں گی دنیا والوں کی آنکھیں؟ معصوموں کا خون بہنا افسوسناک ہے، لیکن امریکا بچوں میں بھی ڈال رہا ہے فرق! غزہ کے معصوموں پرخاموشی کیوں؟
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ دنیا کے کسی بھی کونے میں کسی بھی معصوم کا خون بہتا ہے تو وہ بے حد افسوسناک ہوتا ہے۔ یہ خون چاہے مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے معصوم بچوں کا ہو یا پھر غزہ کے مظلوم اور معصوم بچوں کا۔ لیکن امریکا نے پوری دنیا میں اتنی زیادہ اپنی نفرت بھری اور تفرقہ انگیز سیاست کو پھیلا دیا ہے کہ اب معصوم بچوں کے قاتل کا استقبال کرتا ہوا نظر آتا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی فوجیوں کی بے گھر افراد پر وحشیانہ بمباری، کم سے کم 30 فلسطینی شہید + ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳اسرائیلی فوج کے غزہ میں اسکول پر فضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم تیس افراد شہید ہو گئے جس کے بعد صرف پیر سے اب تک اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد ایک سو ستر ہو گئی ہے۔
-
حزب اللہ کبھی عام اور بے گناہ لوگوں کو نشانہ نہیں بناتا، اسرائیل کے جھوٹ کی پول اسکے ہی کارکن نے کھول دی
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵صیہونی حکومت کی امدادی ٹیم کے ایک کارکن نے العربی ٹی وی چینل کے صحافی کو بتایا ہے کہ عینی شاہدوں کا کہنا ہے کہ شام کے مقبوضہ جولان کے مجدل شمس میں دھماکے کا باعث اسرائیل کے دفاعی سسٹم کا میزائل تھا۔
-
امریکی فوجی اڈے پر چوبیس گھنٹے کے دوران تیسری بار میزائل حملہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸شام کے علاقے دیرالزور میں کونیکو گيس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے کو تیسری بار نشانہ بنایا گیا۔
-
اسرائیلی حملوں میں شدت کی وجہ سے غزہ کے حالات ہوئے ابتر، پاکستان کے وزیر اعظم نے کیا گہری تشویش کا اظہار
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے غاصب صیہونی حکومت کے مسلسل وحشیانہ حملوں اور ہزاروں فلسطینیوں کے بے گھر ہونے کے بعد خان یونس کی ابتر صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
غزہ پہنچنے والے امریکی ڈاکٹروں کے خط نے دہشتگرد اسرائیل کی کھولی پول، ایک لاکھ فلسطینیوں کی موت کا جتایا خدشہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۸رضاکارانہ طور پر غزہ کے عوام کی مدد کے لئے پہنچنے والے امریکی ڈاکٹروں نے صدر بائيڈن اور نائب صدر کملا ہیرس کو ایک خط لکھ کر کہا ہے کہ انھوں نے غزہ میں جو کچھ دیکھا ہے وہ اس نسل کشی پر ہرگز چپ نہیں رہ سکتے۔
-
فلسطینی مجاہدین کی بڑی کارروائی، صیہونی بستیوں پر برسے راکٹ، متعدد صیہونی فوجی گاڑیاں تباہ + ویڈیو
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے نوجوانوں نے مقبوضہ فلسطین کے عسقلان اور غزہ پٹی کے آس پاس کی متعدد صیہونی بستیوں پر راکٹ حملے کیے ہیں۔
-
یمن کی دلیری دیکھ کر دشمن حیران و پریشان، یمنی نہ کبھی جھکے ہیں اور نہ جھکیں گے
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰یمن کی ساحلی دفاعی یونٹ نے زور دے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج صیہونی حکومت کے خلاف لڑتی رہیں گی اور اس وقت تک اپنا دفاع کرتی رہیں گی جب تک حق کی فتح نہیں ہو جاتی اور غزہ کے بچوں اور فلسطینی عوام کے خلاف جنگ بند نہیں ہو جاتی۔
-
امریکی عہدیداروں سے ملی شاباشی کے بعد اسرائیل کی دہشتگردی میں آئی تیزی
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶میڈیا ذرائع نے غزہ پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں سات فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔