-
ڈنمارک میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۵ڈنمارک کی پولیس نے دارالحکومت کوپن ہيگن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والوں میں سے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد میں اضافہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳غاصب صیہونی حکومت نے غزہ پٹی میں ایک گھر پر حملہ کر کے دو خواتین کو شہید اور بارہ افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۰فلسطین کی قدس بریگیڈ نے غزہ پٹی کے مضافات میں واقع صہیونی بستیوں پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔
-
رفح میں غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو ماحولیات کی بد ترین صورت حال کا سامنا ہے۔
-
اسرائیل کی اب خیر نہیں، صیہونی حکومت کے اسلحہ کارخانے پر حزب اللہ کا بڑا حملہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷حزب اللہ لبنان نے بتایا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کے ایک اسلحہ کارخانے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ کی تباہ کن صورتحال پر اقوام متحده کا انتباه
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳فلسطینی علاقوں میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے غزہ کی تباہ کن صورتحال کو مزید خراب بتاتے ہوئے اس پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔
-
جنگ کے میدان میں دہشتگرد اسرائیل کے ڈگمگانے لگے پیر، ہزاروں صیہونی فوجی پاگل خانے میں داخل
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 8 ہزار 663 دہشتگرد اسرائیل فوجیوں کو منٹل ہیلٹ کیئر سنٹروں میں بھیجا جا چکا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے عوام کا قتل عام صدی کا سب سے بڑا ظلم اور جرم
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی حمایت سے صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے مظلوم عوام کا بہیمانہ قتل عام صدی کا سب سے بڑا ظلم اور جرم ہے اور یمن مظلوموں کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
-
غزہ پر صیہونیوں کے حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۹غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے پیر کی شام اعلان کیا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں صیہونی فوجیوں کے حملوں میں مزید 83 عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
غزہ میں صیہونی حملوں میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 151 ہوگئی
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳غزہ پر سات اکتوبر 2023 سے جاری وحشیانہ صیہونی حملوں میں 151 صحافی شہید ہوچکے ہیں