-
القسام بریگیڈ کا صیہونی دشمن کو دندان شکن جواب 7 صیہونی فوجی ہلاک
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹القسام بریگیڈ کے حملے میں کم از کم 7 صہیونی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
غزہ میں امن کی کوئی جگہ باقی نہیں رہی، مظلوم فلسطینی کہاں جائیں؟
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رفح پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
اسرائیل بے لگام، غزہ اور رفح خاک و خون میں
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر ہونے والے حملوں کے نتیجے میں فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی کے شہداء کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے
-
غزہ کے مظلوم بچوں پر شہید صدر رئیسی کا سلام+ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳جس وحشیانہ اور ظالمانہ طریقے سے دہشتگرد صیہونی حکومت فلسطینی عوام، خاص کر عورتوں اور بچوں کا قتل عام کر رہی ہے اس نے ظلم کی انتہا کو پار کر دیا ہے۔
-
آخر ان معصوم بچوں کا کیا گناہ ہے؟ کیا انھیں صرف اس لئے جینے کا حق نہیں ہے کیونکہ یہ مسلمان ہیں؟ +ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴دیر البلاح کے مغرب میں اسرائیلی فضائی حملے میں بچوں سمیت درجنوں فلسطینی شہری شہید
-
آل آئز آن رفح، سوشل میڈیا پر فلسطینی طوفان
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹غزہ کے رفح علاقے پر صیہونی دہشتگردوں کے ہولناک حملے اور اس کے باعث ہونے والی فلسطینیوں کی المناک شہادت کے بعد آل آئز آن رفح نامی ایک طوفانی کیمپین نے ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جانب سے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۴اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے رفح میں جاری اسرائیلی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
غزہ، رفح علاقے میں صیہونی بمباری سے دنیا سکتے میں، مگر امریکہ ڈھٹائی پر مُصِر
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵غزہ کا رفح علاقہ بدستور دنیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
-
رفح سے موصول ہونے والی خبریں بہت تلخ اور دردناک ہیں: جمی میک گولڈرک
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۷رفح پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
دنیا بھر کے مختلف ملکوں میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت میں مظاہرے جاری
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۲دنیا بھر کے مختلف ملکوں میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اوراسرائیل کی مذمت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے-