-
گوگل کے کارکنوں کا، صیہونی حکومت کے ساتھ اپنی کمپنی کے تعاون پر اعتراض
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۶گوگل کے کچھ کارکنوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنی کمپنی کے تعاون پر احتجاج میں منگل کو دھرنا دیئے اور مظاہرے کئے
-
سلامتی کونسل کی خصوصی کمیٹی میں اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کے لئے اجماع حاصل نہ ہوسکا
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۹اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کا جائزہ لینے والی کمیٹی کی نشست میں ایک بار پھر فلسطین کی مکمل رکنیت کے بارے میں اجماع حاصل نہ ہوسکا۔
-
امریکہ کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۲امریکا میں فلسطین کے حامیوں نے ایک بار پھر صیہونی مظالم کے خلاف مظاہرے کئے ہيں
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ بمباری
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸المغازی کیمپ اور رفح شہر پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے میں کم از کم اٹھارہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
-
اسرائيلی جارحیتوں کو بغیر سزا کے نہیں رہنا چاہئے، عالمی برادری سے پاکستان کا مطالبہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اسرائيل کو یہ بتادینا ضروری ہے کہ اس کو اپنے جارحانہ اقدامات کی قیمت چکانی ہوگی۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹صیہونی حکومت نے منگل کی صبح شمالی غزہ پٹی میں ایک مسجد پر حملہ کیا ہے جس میں کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
فلسطین کے مقبوضہ علاقے نقب پر برستے سپاہ پاسداران کے میزائل (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۳:۰۷فلسطین کے مقبوضہ علاقے نقب پر ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کا وسیع میزائل حملہ، تباہی پھیلا دی
-
اسرائیل پر برستے ایرانی میزائل (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۳:۰۳ایرانی حملے سے بڑے پیمانے پر تباہی
-
صیہونی حکومت نے تمام بین الاقوامی اصولوں اور قوانین کو پامال کردیا ہے، حماس
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۴فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے تمام بین الاقوامی اصولوں اور قوانین کو پامال کردیا ہے
-
صیہونی انتہا پسند بھی فلسطینیوں پر حملے کر رہے ہيں
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶صیہونی انتہا پسندوں نے غرب اردن اور غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے.