SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

gaza

  • فلسطینی عوام کی حمایت میں ایک بار پھر مختلف یورپی ملکوں میں مظاہرے

    فلسطینی عوام کی حمایت میں ایک بار پھر مختلف یورپی ملکوں میں مظاہرے

    Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۲

    فلسطین کے نہتےاور مظلوم عوام کی حمایت میں ایک بار پھر دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہرے ہوئے ہیں

  • غزہ کے خلاف آج بھی جارح اسرائیل کے بری ، بحری اور فضائی حملے جاری

    غزہ کے خلاف آج بھی جارح اسرائیل کے بری ، بحری اور فضائی حملے جاری

    Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۱۹

    غاصب صیہونی حکومت نے آج منگل کی صبح کو غزہ پر اپنے جارحانہ حملے جاری رکھتے ہوئے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے-

  • صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا حملہ (ویڈیو)

    صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا حملہ (ویڈیو)

    Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸

    حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے

  • اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکی فوجی کی خودسوزی (ویڈیو)

    اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکی فوجی کی خودسوزی (ویڈیو)

    Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۴

    صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ میں فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خلاف امریکی فضائیہ کے ایک جوان نے واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے خود سوزی کی ہے۔

  • القسام بریگیڈ کی بڑی کارروائی، 15 صیہونی فوجی ہلاک وزخمی ایک مرکاوا ٹینک تباہ

    القسام بریگیڈ کی بڑی کارروائی، 15 صیہونی فوجی ہلاک وزخمی ایک مرکاوا ٹینک تباہ

    Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴

    القسام بریگیڈ نے غاصب صیہونی فوجیوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک مرکاوا ٹینک تباہ اور کم سے کم پندرہ صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

  • رپورٹر کو فلسطین مخالف پوسٹ لائیک کرنا مہنگا پڑا

    رپورٹر کو فلسطین مخالف پوسٹ لائیک کرنا مہنگا پڑا

    Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹

    نیویارک ٹائمز کے رپورٹر کی طرف سے فلسطینی مخالف پوسٹوں کو "لائیک" کرنے کی وجہ سے تنازع ہوگیا۔

  • فوری جنگ بندی پر حماس کی  تاکید

    فوری جنگ بندی پر حماس کی تاکید

    Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵

    تحریک حماس نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی سے ہٹ کر کسی بھی چیز کے بارے میں نہیں سوچتی اور اس سلسلے میں ہم ایک سخت اور دشوار مذاکرات کر رہے ہیں۔

  • دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے

    دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے

    Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۱

    غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور صیہونی جرائم کی مذمت نیز فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں کے شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قطر میں مذاکرات

    غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قطر میں مذاکرات

    Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۶

    صیہونی ذرائع نے خبردی ہے کہ غزہ میں قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں مذاکرات کے لئے اسرائیل کا ایک وفد آج قطر روانہ ہورہا ہے۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے، دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی

    غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے، دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی

    Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں اور توپخانوں نے پیر کو بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھے۔

Show More
خاص خبریں
  • کشمیر ، سری نگر میں چنار بک فیسٹیول میں رہبر انقلاب کو خراج عقیدت ، ایک رپورٹ

    کشمیر ، سری نگر میں چنار بک فیسٹیول میں رہبر انقلاب کو خراج عقیدت ، ایک رپورٹ

    ۳۴ minutes ago
  • Video |

    لکھنو میں 72 تابوت کا جلوس اور رہبر شہید کو خراج عقیدت

  • لبنان میں فوجی مداخلت نہیں کرنا چاہتے: شام کے خودساختہ صدر الجولانی

  • یوکرین چند گھنٹوں میں جنگ ختم کرسکتا ہے، فیصلہ کی ایف کے ہاتھ میں ہے: کریملن

  • انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 2 مسجدوں کو آگ لگا دی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS