-
ای سی او کے وزرائے داخلہ کا اجلاس آج سے تہران میں شروع
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹اقتصادی تعاون کی تنظیم ایکو کے وزرائے داخلہ کا اجلاس آج سے تہران میں شروع ہو رہا ہے۔
-
جنرل غلام رضا جلالی: زیرِ زمین میزائل سٹی ایران کی دفاعی حکمت عملی کی کامیابی کا ثبوت
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴ایرانی سول ڈیفنس آرگنائزیشن کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل غلام رضا جلالی نے کہا ہے کہ زیرِ زمین میزائل سٹی ایران کی دفاعی حکمت عملی کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
-
اقوام متحدہ تمام اقوام کے حقوق کی حقیقی نمائندگی کرے: ایرانی وزارت خارجہ کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تمام اقوام کے حقوق کی حقیقی نمائندگی کرے اور امریکی و اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرے۔
-
اسرائيلی حکومت انسانی امداد کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے: ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم، ڈاکٹرز وِداؤٹ بارڈرز، کی غزہ میں پروجیکٹ کوآرڈینیٹرولیمین کیرولائن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود اسرائیل فلسطینیوں پر دباؤ ڈالنے کے لیے انسانی امداد کو "جنگی ہتھیار" کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کا پھر ڈرون حملہ ، دو شہری شہید
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴صیہونی حکومت کے ڈرون نے جنوبی لبنان کے ضلع صور کے علاقے القلیلہ پر فضائی حملہ کیا ہے۔
-
حماس : معاہدے کے دوسرے مرحلے پر عمل در آمد شروع
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷حماس نے غزہ سمجھوتے کے دوسرے مرحلے کے اقدامات کے آغاز کی خبر دی ہے۔
-
اب صیہونی حکومت اپنے قیدیوں کی لاشوں پر سیاست کر رہی ہے ، ایک رپورٹ
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹غاصب صیہونی حکومت غزہ میں موجود اپنے قیدیوں کی لاشوں کو جنگ بندی معاہدے سے گریز یا تاخیر کے حربے کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
-
دشمن کو دوبارہ جنگ شروع کرنے کا کوئی موقع نہیں دیا جائے گا: حماس
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸تحریک حماس کے رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ حماس جنگ بندی معاہدے پر کاربند ہے اور دشمن کو دوبارہ جنگ دوبارہ شروع کرنے کا کوئی بھی موقع نہیں دیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات ایک انٹرویو میں کہی ہے۔
-
غزہ میں ڈرون حملہ ، دو فلسطینی شہید
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶غزہ پر اسرائیلی ڈرون حملے میں دو فلسطینی شہید ہو گئےغزہ میں دیر البلاح شہر کے مشرقی علاقے ابراج القسطال پر صیہونی فوج کے ڈرون حملے میں مزید دو فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
قاہرہ اجلاس میں غزہ پر اتفاق
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸قاہرہ میں منعقدہ فلسطینی تنظیموں کے اجلاس میں جنگ بندی کے تسلسل، غزہ میں امن و استحکام، اور اس کے انتظام کو ایک آزاد، مقامی کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق کیا گیا۔